Tag Archives: نائب صدر

آئندہ انتخابات میں بندوق، بم اور تشدد کو شکست دیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں بندوق، بم اور تشدد کی قوتوں کو شکست دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے خیبرپختونخوا میں نوجوان رہنماوں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

ٹرین حادثے میں انسانی جانوں کے نقصان پر دل رنجیدہ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ٹرین حادثے میں انسانی جانوں کے نقصان پر دل رنجیدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی ٹرین حادثے میں جاں …

Read More »

پاک بحریہ کیلئے جہاز پی این ایس طارق کی لانچنگ تقریب، وزیر اعظم کی خصوصی شرکت

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں پاک بحریہ کے لیے ملجم کلاس جہاز پی این ایس طارق کی لانچنگ کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے نائب صدر مہمان خصوصی ہیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور نیول چیف ایڈمرل امجد علی خان نیازی بھی …

Read More »

ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (پاک صحافت) ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ خیال رہے کہ ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز کے کراچی پہنچنے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے نائب …

Read More »

شہباز شریف آگے بڑھ کر کردار ادا نہ کرتے تو ایٹمی ملک خدانخواستہ ڈیفالٹ کر جاتا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ‏معاشی پالیسیوں کے تسلسل کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان معاہدہ ہونا چاہیے تاکہ مستقبل میں ملک و قوم کے ساتھ وہ معاشی تباہی اور مہنگائی کی ناانصافی نہ ہو جس سے پاکستان اور …

Read More »

وزیراعظم آگے بڑھ کر بات نہ کرتے تو ملک ڈیفالٹ ہوجاتا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ وزیراعظم آگے بڑھ کر بات نہ کرتے تو ملک ڈیفالٹ ہوجاتا۔  انہوں نے یہ بھی کہاکہ حکومت کی میعاد پوری ہو گی تو ہم چلے جائیں گے، الیکشن کمیشن کا کام ہے کہ آئندہ …

Read More »

مزاحمت نے ہمیں سکھایا کہ حقوق کو طاقت سے لینا چاہیے: حزب اللہ

نعیم قاسم

پاک صحافت لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے نائب صدر نے کہا ہے کہ مزاحمت نے ہمیں سکھایا کہ طاقت کے ذریعے اپنے حقوق واپس لیے جا سکتے ہیں۔ شیخ نعیم قاسم نے 2006 میں صیہونی حکومت کے خلاف 33 روزہ جنگ میں حزب اللہ کی کامیابی کی …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدے پر ایک طبقے میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت)مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے سے متعلق منفی طرز عمل پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے پر سکھ کا سانس لینے کے بجائے ایک طبقے میں صف ماتم بچھی …

Read More »

وینزویلا: امریکہ ممالک پر حملہ کرنے کے لیے متاثرہ مچھروں کا استعمال کرتا ہے

ونزئیلا

پاک صحافت وینزویلا کی سوشلسٹ پارٹی نے ڈرون کے ذریعے امریکہ کے ممکنہ جراثیمی حملے کے بارے میں روس کی شکایت کی حمایت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ ممالک پر حملہ کرنے کے لیے متاثرہ مچھروں کا استعمال کرتا ہے۔ منگل کے روز پاک صحافت کے …

Read More »

نواز شریف پارٹی کے ہر کارکن کے دل میں بستے ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف پارٹی کے ہر کارکن کے دل میں بستے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ میں پارٹی کے ہر کارکن کو سلام …

Read More »