Tag Archives: میزائل پروگرام

نیوکلیئرپروگرام کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر جو پابندیاں لگائی گئی ہیں وہ بے بنیاد ہیں۔ نیوکلیئرپروگرام کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، یہ پروگرام خالصتاً پاکستان کے دفاع کیلیے ہے۔

Read More »

پاکستان، امریکا کے تعلقات ایسے نہیں کہ پابندیاں لگائی جائیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے امریکا کی میزائل پروگرام پر پابندی کو نامناسب اور غیر ضروری قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کا میزائل پروگرام چھوٹے پیمانے پر جنوبی ایشیا کے تناظر میں دفاعی نوعیت کا ہے، پاکستان …

Read More »

افغانستان سے نکلنے کے بعد سے امریکا کے پاکستان سے تعلقات دوراہے پر کھڑے ہیں،  ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

(پاک صحافت) سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں کوئی نئی چیز نہیں، نہ ایسی چیزوں سے پاکستان پر کوئی اثر پڑتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جب سے جوہری پروگرام کی کوشش کی …

Read More »

امریکی پابندیاں امتیازی اور جانبدارانہ ہیں، رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد کے الزام پر امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا ہے کہ امریکی سامراج کو سمجھنا چاہیے پاکستان طفیلی ریاست نہیں ہے، امریکی پابندیاں امتیازی …

Read More »

بہن بھائی کوئی امریکہ کے سامنے جھکنے کو تیار نہیں

بہن

پاک صحافت شمالی کوریا کے رہنما کی بہن کا کہنا ہے کہ پابندیاں ان کے میزائل پروگرام کو نہیں روکیں گی۔ کم یو جنگ نے ایک تقریر میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل پروگرام رکنے والا نہیں ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی پابندیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا …

Read More »

امریکا نے شمالی کوریا پر دوبارہ پابندیاں عائد کر دیں

شمالی کوریا

پاک صحافت امریکہ نے ایک بار پھر شمالی کوریا پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ اس کی وجہ اس ملک کے میزائل پروگرام کو قرار دیا جا رہا ہے۔ اب خبر آئی ہے کہ امریکہ نے شمالی کوریا کی حکمران جماعت کی مرکزی کمیٹی کے تین ارکان پر ملک کے …

Read More »

نئی پابندی امریکہ کے برے عزائم کی نشاندہی کرتی ہیں: محکمہ خارجہ

خطیب زادہ

تھران {پاک صحافت} محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی امریکی پابندیاں اس بات کا مظہر ہیں کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایرانی عوام اور امریکی ارادے درست نہیں ہیں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے امریکی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ نئی پابندیوں …

Read More »

امریکہ کیجانب سے میزائل پروگرام کیساتھ منسلک 13 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد

میزائل پروگرام

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکہ نے پاکستان کی 13 ایسی سرکاری و غیرسرکاری کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جو میزائل پروگرام کے ساتھ منسلک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی حکومت نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے منسلک 13 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ امریکہ کا …

Read More »

اسرائیل سے بڑی خبر ، اسرائیل کا سب سے بڑا سائنسدان مارا گیا ، اسرائیل معاملہ چھپا رہا ہے

آوی ہارآیون

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیل نے ایک بہت بڑے اسرائیلی سائنسدان کی موت کو قبول کر لیا ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیل نے حسن عید نامی شخص کو عکا شہر کے افندی ہوٹل میں دھماکے کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔ اس دھماکے میں اسرائیل کے سب سے …

Read More »

آیت اللہ رئیسی کی فتح نے اسرائیل نے ہلچل مچا دی

ابراہیم رئیسی

تہران { پاک صحافت} آیت اللہ رئیسی کے ایران کے صدر منتخب ہونے کی وجہ سے اسرائیل کو بہت تکلیف ہو رہی  ہے۔ صہیونی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی کو کوئی ایسا شخص قرار دیا جو ایران کے فوجی پروگرام کو تیز …

Read More »