Tag Archives: میانمار

مسلمانوں کے قتل میں ساتھ دینے والے بدھ راہبوں کے پیچھے پڑی میانمار کی فوج

بدھ راہب

رنگون {پاک صحافت} بدھ بھکشو راہنما آج اسی فوج کے حملوں کے خوف سے پہاڑ کھود کر اپنی جان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں جس کے ذریعہ کل بدھ راہبوں نے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا تھا۔ میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد فوجی ظلم و ستم کا …

Read More »

میانمار کی باغی فوج نے 6 سالہ بچی سمیت 40 سے زائد بچوں کو کیا ہلاک

میانمار

رنگون (پاک صحافت) میانمار میں فروری میں ہوئے تختہ پلٹ کے بعد سے فوج نے کم از کم 550 اجتجاجیوں اور کم از کم 45 بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بچوں کے حقوق کی تنظیم سیو دا چلڈرن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے …

Read More »

خوف کے سائے میں میانمار کے شہری ملک سے نقل مکانی پر مجبور

نقل مکانی

نیپیداؤ (پاک صحافت) میانمر کی جنوب مشرقی سرحد پر فوج کی فضائی کارروائیوں کے بعد ہزاروں افراد ہمسایہ ملک تھائی لینڈ فرار ہورہے ہیں۔ خبررساں اداروں سے ہونے والی رپورٹ کے مطابق نقل مکانی کرنے والے افراد کا تعلق کیرن برادری سے ہے، جو میانمر کا ایک علاحدگی پسند نسلی …

Read More »

114 لوگوں کے لقمہ اجل بننے کے بعد میانمار میں مظاہرین دوبارہ سڑکوں پر

میانمار

یانگون {پاک صحافت} میانمار میں مارشل کے خلاف کل  کے احتجاجی مظاہروں میں 114 افراد کی ہلاکت کے بعد آج بھی مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ ملک کے بڑے ترین دو شہروں یانگون اور ماندالائے سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ بعض علاقوں میں دوبارہ …

Read More »

میانمار: آمریت کے خلاف مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ، مزید 50 افراد ہلاک

میانمار

رنگون {پاک صحافت} میانمار میں آمریت کے خلاف جاری مظاہروں کے شرکا پر فوج کی فائرنگ سے مزید 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق یکم فروری کو ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین ینگون، منڈالے اور دیگر قصبوں کی سڑکوں پر نکل آئے۔ میانمار کے …

Read More »

میانمارکے سیاسی قیدیوں کے لیے احتجاجی مظاہروں میں 224 افراد ہلاک

رنگون {پاک صحافت} میانمار میں فوجی بغاوت اور منتخب شدہ حکومت کے ارکان کو زیر حراست میں لیے جانے کے برخلاف احتجاجی مظاہروں میں سکیورٹی فورسز کی مداخلت سے اب تک جانی نقصان 224 تک جا پہنچا ہے۔ میانمار سیاسی قیدیوں کی امدادی تنظیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ …

Read More »

عجب، میانمار میں فوج نے اپنے ہی سفیر کے وارنٹ گرفتاری کردیے جاری

میانمار

ینگون{پاک صحافت} میانمار کے اقتدار پر قابض فوج نے آنگ سان سوچی کی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ میں تعینات سفیر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق دارالحکومت میں فوج داری عدالت نے ڈاکٹر ساسا کے خلاف سول نافرمانی کا فیصلہ سناتے ہوئے گرفتاری کے …

Read More »

میانمار میں مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ سے مزید 18 افراد ہلاک ہوگئے

میانمار

ینگون {پاک صحافت} جب سے میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے اور احتجاج شروع ہوئے ہیں گزشتہ روز اتوار کو سامنے آنے والی ہلاکتیں اب تک کی ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق معزول کیے جانے والے اراکین پارلیمنٹ کے حمایت یافتہ …

Read More »

میانمار میں حفاظتی قوتوں کی طاقت کا استعمال جاری، مزید 10 افراد ہلاک

طاقت کا استعمال

رنگون {پاک صحافت} میانمار میں حفاظتی قوتوں کا غیرمسلح مظاہرین پر طاقت کا استعمال جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید دس افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ حفاظتی قوتوں کی فائرنگ میں ینگون،منڈالے، ٹانگو اور باگو  میں چار اور شہر می ینگ میں 6 اموات ہوئیں ہیں۔ ادھر ایمنسٹی انٹرنیشنل …

Read More »

فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج میں میانمار کے مزید 8 افراد ہلاک ہو گئے

میانمار

رنگون {پاک صحافت} میانمار میں بغاوت کے خلاف احتجاج پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ فوج نے عوامی رہنما آنگ سان سوچی پر رشوت لینے کا الزام بھی عائد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی …

Read More »