(پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پائیدار امن کے لیے مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات کو حل کیا جائے۔ منیر اکرم نے یہ بات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امن کے قیام اور فروغ سےمتعلق مباحثہ سے …
Read More »پاکستان کا اقوام متحدہ سے غزہ میں نسل کشی کو روکنے کیلئے فوری مداخلت کا مطالبہ
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے اقوام متحدہ سے غزہ میں نسل کشی کو روکنے کیلئے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مستقل نمائندہ سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کو روکنے کے لیے فوری مداخلت کی ضرورت سے زیادہ مناسب …
Read More »پاکستان کا افغانستان سے دہشت گردوں کی حوالگی کا مطالبہ
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اس کے حوالے کردے۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ہمارے …
Read More »پاکستان نے اسرائیلی فوج کو بچوں کے خلاف جرائم کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کی حمایت کر دی
پاک صحافت اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ بچوں کے خلاف جرائم کے مرتکب افراد کی عالمی فہرست میں اسرائیلی فوج کا شامل ہونا قابل قیاس تھا۔ الجزیرہ انگلش سےپاک صحافت کی جمعہ کی رات کی رپورٹ کے مطابق، اکرم نے مزید کہا: اقوام …
Read More »موجودہ تنازع کے حل کیلئے فلسطین کی اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت انتہائی ضروری ہے۔ پاکستان
(پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے نے اسرائیل کی نسل پرست حکومت کی طرف سے غزہ میں سلامتی کونسل کی جنگ بندی کی قرارداد پر عمل درآمد نہ کرنے کی بنیادی وجہ استثنی کو قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ ویٹو کے حق کو …
Read More »اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور
اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی اقوام متحدہ میں ایک اور قرار داد منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد کے حق میں ایک سو تیرہ ووٹ ڈالے گئے، جب کہ چوالیس مملک غیر حاضر رہے۔ پاکستان نے او آئی سی کی جانب سے جنرل …
Read More »نگراں وزیراعظم سے اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب منیراکرم کی ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اہم ملاقات میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے منیر اکرم کو عالمی فورم پر فلسطین کے مسئلے کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی بہترین نمائندگی پر …
Read More »پاکستان کا غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی پر زور
نیویارک (پاک صحافت) پاکستان نے غزہ میں فوری مستقل اور برقرار رہنے والی جنگ بندی پر زور دیا ہے تاکہ جنگ زدہ علاقے میں جارحانہ حملوں کی روک تھام کی راہ ہموار ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے غیررسمی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عالمی ادارے …
Read More »سلامتی کونسل کشمیر کی طرح غزہ میں بھی قتل عام روکنے میں ناکام ہے۔ منیر اکرم
نیویارک (پاک صحافت) منیر اکرم کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کشمیر کی طرح غزہ میں بھی قتل عام روکنے میں ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 15 رکنی باڈی میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے …
Read More »غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے، منیر اکرم
اسلام آباد (پاک صحافت) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے تباہ کن حملوں کا 11 واں دن ہے، اسرائیل کے اندھا دھند …
Read More »