Tag Archives: مندوب

پاکستان کا غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطینی مسئلے پر پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں جو کچھ کر رہا ہے وہ جنگ نہیں، بے …

Read More »

پاکستان کا بھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کی تحقیقات کا مطالبہ

منیر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت پر سلامتی کونسل سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے …

Read More »

فتنہ الخوارج کو افغان حکومت کی سرپرستی ہے، منیر اکرم

منیر اکرم

(پاک صحافت) پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ منیر اکرم نے کہا ہے کہ  افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا …

Read More »

مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات کو حل کیا جائے، منیر اکرم

(پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پائیدار امن کے لیے مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات کو حل کیا جائے۔ منیر اکرم نے یہ بات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امن کے قیام اور فروغ سےمتعلق مباحثہ سے …

Read More »

پاکستان کا افغانستان سے دہشت گردوں کی حوالگی کا مطالبہ

منیر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اس کے حوالے کردے۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ہمارے …

Read More »

روس: داعش کے جرائم میں ملوث تمام افراد کو سزا ملنی چاہیے

روس

پاک صحافت اقوام متحدہ میں روس کی نائب مستقل مندوب ماریہ زبولوتسکایا نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کے جرائم کی کوئی حد نہیں ہے اور ان میں ملوث تمام افراد کو سزا ملنی چاہیے۔ بدھ کی شب "طاس” سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، انہوں نے …

Read More »

پاکستان اور سینٹ لوشیا کے درمیان باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم

(پاک صحافت) پاکستان اور سینٹ لوشیا کے درمیان باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم ہوگئے۔ نیویارک میں واقع پاکستانی مشن میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم اور کریبین جزیرے سینٹ لوشیا کی ہم منصب سفیر مینیسا ریمبلی نے مشترکہ …

Read More »

پاکستان کے ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد …

Read More »

جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پہلی بار ایران اور اسرائیل کی براہِ راست محاذ آرائی ہوئی ہے، جنگ خطے میں پھیلی تو پاکستان پر بھی اثرات ہوں گے، جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں۔ …

Read More »

نگراں وزیراعظم سے اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب منیراکرم کی ملاقات

انوارالحق کاکڑ منیر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اہم ملاقات میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے منیر اکرم کو عالمی فورم پر فلسطین کے مسئلے کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی بہترین نمائندگی پر …

Read More »