اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان لبنان میں حال میں ہونے والے جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم …
Read More »افغانستان میں دہشتگردوں کو ملنے والی حمایت پر پاکستان کا اظہارِ تشویش
اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغان سر زمین پر دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں پر تشویش ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گرد گروپوں کو ملنے والی حمایت پاکستان …
Read More »لندن میں خواجہ آصف کا تعاقب اور چاقو سے حملے کی دھمکی پر ترجمان دفترِ خارجہ نے کیا کہا؟
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے جواب دیا ہے۔ گزشتہ روز خواجہ آصف کو لندن گراؤنڈ اسٹیشن پر گالیاں اور دھمکیاں دینے کی ویڈیو منظرِ عام پر …
Read More »پاکستان کا غزہ سے اسرائیلی محاصرہ فوری ختم کروانے کا مطالبہ
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے عالمی طاقتوں سے غزہ سے اسرائیلی محاصرہ فوری ختم کروانے کا مطالبہ کر دیا۔ دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے باکو میں کوپ 29 کانفرنس میں شرکت کی جہاں اُنہوں نےگلیشئرز …
Read More »امریکا سے دیرینہ مراسم، ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی تعلقات کے حامل ہیں، دفتر خارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے امریکا کیساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا پاکستان نے غزہ …
Read More »چینی سفیر کا بیان حیران کن ہے جو پاک چین سفارتی روایات کی عکاسی نہیں کرتا، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ چین کے پاکستان میں سفیر کا بیان حیران کن ہے جو دونوں ممالک کے سفارتی روایات کی عکاسی نہیں کرتا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا چینی شہریوں کے ساتھ …
Read More »پاکستان نے برکس کی رکنیت کیلئے درخواست دی ہے، ترجمان دفترِ خارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے برکس کی رکنیت کے لیے درخواست دی ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو برکس اجلاس میں مدعو نہیں کیا گیا، پاکستان برکس کا رکن …
Read More »پاکستان کی انقرہ میں ہونے والے بزدلانہ حملے اور انسانی جانوں کے ضیاع کی شدید مذمت
اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان انقرہ میں ہونے والے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے بیان میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ حملے کے نتیجے میں کئی افراد کا …
Read More »پاکستان کی لبنان میں بذریعہ الیکٹرانک آلات اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت
اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان لبنان میں الیکٹرانک آلات کے ذریعے اسرائیلی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مہم جوئی علاقائی امن کے لیے خطرہ …
Read More »المواصی سیف زون پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے المواصی کو خود سیف زون قرار دیا تھا، سیف زون پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان اسرائیلی فوج کی جانب سے 10ستمبر کو غزہ …
Read More »