Tag Archives: مظاہرے

یمنیوں سے جمعہ کو غزہ کی حمایت میں مظاہرے کرنے کی اپیل

یمن

(پاک صحافت) یمن میں مسجد الاقصی کی حمایت کرنے والی کمیٹی نے ایک کال جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے عوام جمعہ کو غزہ کے عوام کی حمایت میں مظاہرے کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق یمن میں مسجد الاقصی کی حمایت کرنے والی کمیٹی نے ایک …

Read More »

بائیڈن کی انتخابی ریلی میں فلسطینی حامیوں نے بھی شرکت کی

فلسطین کے حامی

پاک صحافت فلسطینی بوسٹن شہر کی سڑک پر پہنچے جہاں بائیڈن انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔ امریکا کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مسلسل مظاہرے جاری ہیں۔ اس بار فلسطین کے امریکی حامی اس ملک کے صدر کی انتخابی ریلی میں پہنچ گئے۔ بوسٹن میں اسی …

Read More »

پرتشدد مظاہروں کے دوران دفاعی تنصیبات اور ہسپتال سمیت 22 عمارات کو نقصان پہنچایا گیا

مظاہرے

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت جانب سے تحریک انصاف کے مظاہرے کے دوران تباہ ہونے والی 22 عمارات کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فہرست میں جی ایچ کیو راولپنڈی، ایف سی بیرک مردان، ایف سی قلعہ چکدرہ، ایف سی سکول دیر، ملٹری بیرک مردان، پی اے …

Read More »

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی مظاہرین کے پتھراؤ سے شدید زخمی

لاہور (پاک صحافت) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی گزشتہ روز تحریک انصاف کے پُرتشدد مظاہروں کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔ خیال رہے کہ علی ناصر رضوی کل رات پتھراؤ کے دوران زخمی ہوئے، ان کے چہرے اور ناک کی ہڈی فریکچر ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق علی ناصر …

Read More »

اسرائیلی فوج کے 200 ڈاکٹروں نے نیتن یاہو کی کابینہ کو دھمکیاں دیں

اسرائیل

پاک صحافت صہیونی فوج کے 200 سے زائد ریزرو ڈاکٹروں نے دھمکی دی ہے کہ اگر عدالتی اصلاحات جاری رہیں تو وہ سروس چھوڑ دیں گے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق صیہونی اخبار “یدیعوت احرونوت” کا حوالہ دیتے ہوئے، اس حکومت کی فوج کے ریزرو فورسز کے شعبے میں …

Read More »

کسی دن عدالت کی عمارت پر بھی نہ چل جائے بلڈوزر! گھروں کی گرتی عمارتوں سے اڑتی دھول میں گم ہو رہا ہے بھارتی آئین!

انڈیا

نئی دہلی {پاک صحافت} اتر پردیش کی حکومت نے الہ آباد میں ایک مبینہ مسلم رہنما کے دو منزلہ مکان کو گرا دیا ہے، جس کا نام اب پریاگ راج رکھ دیا گیا ہے۔ ان پر بی جے پی لیڈروں کے پیغمبر اسلام (ص) کے خلاف دیے گئے بیانات کے …

Read More »

اسرائیلی آباد کاری کے خلاف مظاہروں میں 22 فلسطینی زخمی ہو گئے

گولی باری

تل ابیب {پاک صحافات} مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے کے دوران 22 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ ترک اناطولیہ نیوز ایجنسی کے مطابق، جمعہ کو مغربی کنارے کے شمال میں بیت دیجان اور بیتا کے علاقوں میں اسرائیلی بستیوں کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے دیکھنے میں …

Read More »

سراج الحق کا ملک بھر میں یوم حقوق کراچی منانے کا اعلان

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آج ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں یوم حقوق کراچی منائیں اور اس حوالے سے تقریبات و ریلیاں منعقد کریں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سندھ کے بلدیاتی قانون کو مسترد …

Read More »

ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف مظاہرے

ینگ ڈاکٹر احتجاج

بہاولپور (پاک صحافت) ملک میں اشیائے ضروری کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کی وجہ سے عوام  پریشانی کی عالم میں ہیں۔ دوسری جانب سے سیاسی پارٹیوں کی جانب سے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پی ٹی آئی حکومت کے خلاف مخلتف شہروں میں  احتجاجی ریلیاں نکالی …

Read More »

نوازشریف کیخلاف احتجاجی مظاہرے حلال جبکہ عمران خان کیخلاف حرام کیوں؟ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

حسن ابدال (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف ہر قسم کے احتجاجی مظاہرے حلال تھے جبکہ اب عمران خان کے خلاف مظاہرے حرام کیسے ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »