Tag Archives: مسلم لیگ

حالیہ تبدیلی کو بنگلادیش کا اندرونی معاملہ سمجھتے ہیں۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حالیہ تبدیلی کو بنگلادیش کا اندرونی معاملہ سمجھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارا تاریخ کا ایک لازوال رشتہ ہے، مسلم لیگ کا جنم بھی بنگال میں ہوا، بنگال …

Read More »

لیگیوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، ن لیگ اور پیرپگارا ملاقات میں رہنماؤں کی گفتگو

پیرپگارا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے کراچی میں مسلم لیگ فکشنل کے سربراہ پیر پگارا سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے وفد میں خواجہ سعد رفیق، ایاز صادق، بشیر میمن اور دیگر شامل تھے اور یہ ملاقات راجہ ہاؤس میں ہوئی۔ ملاقات میں …

Read More »

چلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا، شیخ رشید

شیخ رشید احمد

راولپنڈی (پاک صحافت) سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا، کوئی زیادتی نہیں کی گئی، میں چلے پر ضرور گیا تھا لیکن جن نہیں ہوں کہ 3 جگہوں پر موجود ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم افواج پاکستان کے شانہ …

Read More »

پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کردیا گیا

پرویز مشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ انٹرا پارٹی الیکشن تنازع سے متعلق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا جبکہ تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا …

Read More »

عمران خان کا کالا دھن بھی سفید اور عام آدمی کا سفید دھن بھی کالا، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان کا کالا دھن بھی سفید اور عام آدمی کا سفید دھن بھی کالا اور جن سے پیسہ لیا وہ سب ان کے رشتے دار بنے ہوئے ہیں۔ روز یہ ہمیں کٹھ پتلی کہا کرتے تھے لیکن …

Read More »

ووٹ چوری کرنے کے باوجود پنجاب میں ہماری اکثریت آ گئی، خواجہ سعد

سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہماری اکثریت کو اقلیت میں بدل دیا گیا تھا، ووٹ چوری کرنے کے باوجود پنجاب میں ہماری اکثریت آ گئی۔ پاکستان کو عدم استحکام سے بچانے کیلئے ہر ممکن کوشش کرتے رہیں …

Read More »

ملک کی بقاء کے لئے عوام کو حقیقی چناؤ کا موقع دیا جائے: شاہد خاقان

ملک کی بقاء کے لئے عوام کو حقیقی چناؤ کا موقع دیا جائے

اسلام آباد /لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جس شخص کے اندر  شہیدوں اور ان کے لواحقین کا درد نہ ہو ملکی مسائل حل کرنا اس کے بس کی بات نہیں  ملک کی بقاء  کے لیے …

Read More »

کارکنوں کو رہا نہ کیا گیا تو پرامن احتجاج تشدد میں بدل سکتا ہے:رانا ثناءاللہ

کارکنوں کو رہا نہ کیا گیا تو پرامن احتجاج تشدد میں بدل سکتا ہے

بہاولپور(پاک صحافت) بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرقانون و پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پرامن احتجاج ہمارا حق ہے انتظامیہ کو وارننگ دے رہا ہوں کے کارکنوں کو رہا کیا جائے، اگر کارکنوں کو رہا نہ کیا گیا تو پرامن احتجاج تشدد …

Read More »

دھاندلی کی پیداوار حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے: احسن اقبال

دھاندلی کی پیداوار حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے

لاہور(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکر ٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوار حکومت زیاد ہ دیر تک نہیں چل سکتی ہم ایسی حکومت کو گھر بھیج کر ہی دم لیں گے۔ عمران خان کیخلاف اسرائیل ،بھارتی فنڈنگ کے ثبوتوں کو چھپایا جارہا ہے،19جنوری …

Read More »