Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

بزدار کو ڈمی وزیر اعلیٰ بنا کر عوام کا پیسہ لوٹنے کا منصوبہ بنایا گیا، عطاء تارڑ

لاہور (پاک صحافت) رہنما مسلم لیگ ن عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ڈمی وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو بٹھا کر عوام کے پیسے کو بےدردی سے لوٹنے کا منصوبہ بنایا گیا۔ اُنہوں نے کہا کہ پنجاب میں ڈی پی او سے پٹواری تک ٹرانسفر پوسٹنگ کا …

Read More »

آنے والے دنوں میں جنوبی پنجاب سے لوگ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

‏لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ الحمدللہ الیکشن کے حوالے سے پنجاب میں ہماری بہت بہتر پوزیشن ہے اور آنے والے دنوں میں جنوبی پنجاب سے لوگ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں انشاءاللہ ہم پورے پنجاب کے …

Read More »

اسموگ کے باعث ن لیگ کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ملتوی

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نےسوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر آگاہ کیا ہے کہ اسموگ …

Read More »

ہم نے ہی آئی ایم ایف معاہدہ مکمل کرکے ان سے “گولڈن ہینڈ شیک” کیا تھا، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ‏ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلیے مجبوراً آئی ایم ایف سے معاہدہ کرنا پڑا , لیکن ہم نے ہی آئی ایم ایف معاہدہ مکمل کرکے ان سے “گولڈن ہینڈ شیک” کیا تھا۔

Read More »

امید ہے ہم خیال جماعتیں سندھ کی بہتری کیلئے آگے بڑھیں گی، بشیر میمن

بشیر میمن

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اور مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن کا کہنا ہے کہ ہم خیال جماعتیں سندھ کی بہتری کے لیے آگے بڑھیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بشیر میمن نے لاہور میں ایم کیو …

Read More »

8 فروری کا الیکشن رواداری کے ماحول میں لڑنے جا رہے ہیں، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ایک وسیع تر اشتراکِ عمل کی ضرورت ہے، ہم 8 فروری کا الیکشن رواداری کے ماحول میں لڑنے جا رہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سندھ میں جے یو آئی، ایم کیو ایم …

Read More »

کراچی چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے، فاروق ستار

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) رہنما ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی 60 فیصد ریونیو دیتا ہے، کراچی چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے، اس شہر پر بھی ایک قومی اتفاقِ رائے کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے سیاسی معاشی حالات کا کس …

Read More »

اقوام متحدہ شہریوں کی حفاظت سے قاصر ہے، شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ دنیا کا سب سے بڑا ڈیبیٹنگ کلب ہے، جو انسانی حقوق کے نفاذ اور شہریوں کی حفاظت سے قاصر ہے۔ خیال رہے کہ سابق وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اسرائیل کی جانب …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کا تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کا تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں عام انتخابات کا ماحول بنانے سے متعلق مشاورت کی …

Read More »

ہم الیکشن میں سرپرائز دیں گے، آئندہ حکومت پیپلز پارٹی بنائے گی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن میں سرپرائز دیں گے، آئندہ حکومت پیپلز پارٹی بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ الیکشن کے بعد ہماری قیادت (ن )لیگ کو …

Read More »