Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

نیازی دور حکومت میں سی پیک منصوبوں پر مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا گیا، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت نے سی پیک کو نشانہ بنایا۔ سی پیک منصوبوں پر مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا گیا ایم ایل ون منصوبے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی جسکے نتیجے میں ریلوے کا ٹریک مزید …

Read More »

جو تماشہ کرنے پارلیمنٹ آئے تھے وہ بنی گالہ جاکر کریں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مستعفی ممبران جو تماشہ کرنے پارلیمنٹ آئے تھے وہ بنی گالہ میں جاکر کریں کیونکہ تماشے کی جگہ وہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا …

Read More »

عمران خان نے چار سال میں کوئی مثبت کام نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج سے دومہینے پہلے جو ملک کا وزیر اعظم تھا اس کو احساس نہیں ہے کہ ملک کے حالات میں نے کہاں پر پہنچائے ہیں۔ عمران خان نے چار سال میں ایک بھی مثبت …

Read More »

عوامی مسائل کا ادراک ہے 30جون تک تمام لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی ، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد  (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اس وقت عوام کا درد رکھنے والا شخص وزیر اعظم ہے ، وزیر اعظم کو عوام کی تکالیف کا احساس ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں عوامی مسائل کا ادراک ہے 30 …

Read More »

استحکام کا معاملہ حل ہوچکا ہے، 17 اکتوبر تک معاملات بہتر ہوجائیں گے، شاہ خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ استحکام کا معاملہ حل ہوچکا ہے، 17 اکتوبر تک معاملات بہتر ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے ملک کو تباہ کردیا ہے، عمران خان …

Read More »

ملکی مسائل کا حل انتخابات میں نہیں ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش موجودہ مسائل کا حل جلد انتخابات میں نہیں بلکہ اتحادی حکومت کا اپنی مدت پوری کرنے میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

ایک کمرے میں بیٹھ کر اپنی مرضی کا سروے جاری کرنا دیہاڑی لگانے کے مترادف ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے  ترجمان فیصل  کریم کنڈی نے عوامی سروے کو مسترد کرتے ہوئے  سوال کیا کہ  کس کی خواہش اور فنڈنگ پر جعلی سروے کیا گیا؟ پی پی ترجمان کاکہنا ہے کہ جعلی سروے عوام میں مقبولیت کا پیمانہ نہیں ہے۔ان کا کہنا ہے …

Read More »

آصف زرداری نے اتحادی حکومت بناکر مفاہمت کی سیاست کا جھنڈا گاڑا ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اتحادی حکومت بنا کر ملک مفاہمت کی سیاست کا جھنڈا گاڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وفاق میں 8 …

Read More »

آصف زرداری اور حمزہ شہباز کے درمیان ملاقات، اہم متفقہ فیصلے

آصف زرداری حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری اور حمزہ شہباز کے درمیان لاہور میں ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوں نے متفقہ طور پر اہم سیاسی فیصلے کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان لاہور کے بلاول …

Read More »

نااہل شخص نے اقتدار کی ہوس میں اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ کیا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے  کہا ہے کہ نااہل شخص نے اقتدار کی ہوس میں اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ کیا، سپرپاور ملک کو دھمکیاں دینے والا آج کل راہداری ضمانت پر گھوم رہا ہے۔ ایک بچہ جس کی عمر 70سال سے …

Read More »