Tag Archives: محرم

پاکستان میں محرم؛ اسلامی اتحاد اور تفرقہ کے خلاف بیداری کا مظہر

محرم

پاک صحافت آج پاکستان میں نئے قمری سال کا آغاز اور محرم کا پہلا دن ہے، یہ ایک ایسا مہینہ ہے جو اس پڑوسی ملک میں اسلامی برادری اور دیگر مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان انتہائی محترم ہے۔ اس مہینے میں، مذہبی رہنما تقسیم اور انتہا پسندی کے خلاف اتحاد …

Read More »

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ڈبل سواری

کراچی (پاک صحافت) محکمہ داخلہ سندھ نے نو اور دس محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ نوٹیفکیشن مطابق 12 سال سے کم عمر، بزرگ اور صحافیوں کو پابندی سے استثنا حاصل ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ داخلہ نے لاؤڈ اسپیکر کے بے جا استعمال پر پابندی عائد کردی …

Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کے بغیر محرم حج پر جانے سے متعلق تاریخی فیصلہ دے دیا

اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کے بغیرمحرم حج پر جانے سے متعلق تاریخی فیصلہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے وزارت حج کے استفسار پر تحریری جواب میں کہا ہے کہ جس عورت کو سفر اور حج کے دوران فساد یا خطرے کا …

Read More »

ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے

کربلا

کربلا (پاک صحافت) عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سفیر احمد امجد علی کے مطابق کربلا میں پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی کیمپ آفس قائم کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

پنجاب حکومت نے عاشورا کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

عاشورا

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے عاشورا کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نو اور دس محرم کو صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے، اسی مناسبت سے پنجاب حکومت نے 9 اور …

Read More »

امام حسین اور ان کے جاں نثار ساتھیوں نے عدل و انصاف کیلئے لازوال قربانیاں دیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے جاں نثار ساتھیوں نے عدل و انصاف کیلئے لازوال قربانیاں دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نئے اسلامی سال کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ نیا …

Read More »

پاکستان میں محرم کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ ہوگا

رویت ہلال کمیٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) نئے اسلامی سال کا چاند نظر نہیں آیا ،لہذا یکم محرم الحرام 20 جولائی جمعرات اور یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کوئٹہ میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس ہوا۔ جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی، …

Read More »

دنیا کی طویل ترین تحریک عاشورہ کو زندہ رکھنے والے حسینی متوالے محرم کی تیاریوں میں مصروف

عزاداری

پاک صحافت یوم شہادت کے موقع پر دنیا بھر سے آئے ہوئے آزادی پسندوں نے کربلا کے مقدس شہر میں گنبد حضرت امام حسین علیہ السلام اور مقدس روزہ کی صفائی کی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ماہ محرم کو مدنظر رکھتے ہوئے نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام …

Read More »