لاہور (پاک صحافت) چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چہلم امام حسین کے موقع پر پنجاب کے 10 اضلاع میں جزوی طور پر موبائل سروس معطل کی جائے گئی، اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب …
Read More »محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں
لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے لیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے چہلم امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کے لیے خدمات سر انجام دیں گے، پنجاب …
Read More »محکمہ داخلہ پنجاب کا 21 اضلاع میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ
لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے 21 اضلاع میں 7 سے 10 محرم کے دوران موبائل فون سروس بندکرنے کے لیے خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خط وفاقی سیکرٹری داخلہ اور زونل ڈائریکٹر پی ٹی اے کو ارسال کردیا ہے، …
Read More »مختلف شہروں میں 7 محرم کے جلوس برآمد، سخت سیکیورٹی انتظامات
اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں 7 محرم الحرا م کے جلوس برآمد ہو رہے ہیں، مجالیس منعقد کی جا رہی ہیں، نوحہ و مرثیہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔ کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کا جلوس آج برآمد ہو گا، جلوس کے روٹس کو …
Read More »یوم شہادت حضرت علی عقیدت و احترام سے منایا گیا
کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام سے منایا گیا، ملک بھر میں مجالس عزا برپا کی گئیں اور ماتمی جلوس بھی نکالے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں یوم علی کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیاں ایرانیان پر اختتام پذیر …
Read More »نگران وزیراعلی پنجاب کا یوم عاشور پر لاہور کے مختلف علاقوں کا فضائی دورہ
لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب کا یوم عاشور پر لاہور کے مختلف علاقوں کا فضائی دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے یوم عاشور پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے صوبائی دارالحکومت لاہور کا فضائی دورہ کیا، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب، کمشنر …
Read More »ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے
کربلا (پاک صحافت) عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سفیر احمد امجد علی کے مطابق کربلا میں پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی کیمپ آفس قائم کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ وزیراعلی سندھ
کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں موبائل فون سروس پہلی بار بند نہیں ہوئی، 9 …
Read More »اسلام آباد میں 9 اور 11 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9 اور 11 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے موبائل فون …
Read More »پنجاب حکومت نے عاشورا کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے عاشورا کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نو اور دس محرم کو صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے، اسی مناسبت سے پنجاب حکومت نے 9 اور …
Read More »