اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم پاکستان نے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم اور عوام کے ساتھ دلی اظہارِ یکجہتی اور 30 ہزار سے زائد متاثرہ افراد سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ …
Read More »پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں کا تبادلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان 2025ء سے 2027ء کے روڈ میپ پر مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ ہوا ہے جبکہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ کیا گیا ہے۔ آڈیٹر جنرل …
Read More »آج دنیا کو عالمی حدت میں اضافے کا بڑا چیلنج لاحق ہے۔ اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آج دنیا کو عالمی حدت میں اضافے کا بڑا چیلنج لاحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق باکو میں تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان محدود وسائل کے باوجود موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہے۔ انہوں …
Read More »پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہا ہے، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (پاک صحافت) قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے غیر متزلزل عزم ناگزیر …
Read More »زمین کو ٹھنڈا کرنے کیلئے 50 لاکھ ٹن ہیروں کی دھول کو فضا میں چھوڑنے کا منصوبہ
(پاک صحافت) سائنسدان زمین کو ٹھنڈا کرنے کیلئے 50 لاکھ ٹن ہیروں کی دھول کو فضا میں چھوڑنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلی کےسنگین مرحلے کےقریب پہنچنے پرسائنسدان زمین کو ٹھنڈا کرنے کے لیے نۓ نئے حل تلاش کر رہے ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہےکہ …
Read More »شدید موسمی حالات سے ملک کے بنیادی ڈھانچے اور زندگیوں کو خطرہ ہے، آصف علی زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 8 اکتوبر 2024ء قومی استقامت کے دن اپنے پیغام میں کہا کہ بڑھتا ہوا درجۂ حرارت، غیر متوقع اور شدید موسمی حالات سے ملک کے بنیادی ڈھانچے اور لوگوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے۔ جاری بیان میں صدر آصف علی …
Read More »ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کے قرضے معاف کیے جائیں، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی غربت اور قرضے اجتماعیت کے تصور کو دھندلا رہے ہیں، ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کے واجب الادا قرضے معاف کیے جائیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کے سمٹ آف دی فیوچر …
Read More »ہائیڈروجن ایندھن پر اڑنے والا پہلا ایسا طیارہ جو بلا رکے دنیا کے گرد پرواز کرسکے گا
(پاک صحافت) ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں ایسے ٹیکنالوجیز پر کام کیا جا رہا ہے جو ماحول دوست ہوں اور ان سے زہریلی گیسوں کا اخراج نہ ہو۔ فرانس کے ماہرین کی ایک ٹیم کی جانب سے ہائیڈروجن پر اڑنے والے ایسے طیارے کی تیاری پر کام کیا …
Read More »مئی اور جون میں ہیٹ ویو کے 3 سلسلے ہوں گے، معاونِ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی
(پاک صحافت) وزیرٍِ اعظم شہباز شریف کی معاونِ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم کا کہنا ہے کہ مئی اور جون میں ہیٹ ویو کے 3 سلسلے ہوں گے۔ وزیرٍ اعظم شہباز شریف کی معاونِ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے …
Read More »گٹیرس نے انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا
پاک صحافت اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کو انسانی حقوق سے متعلق انتہائی پیچیدہ اور بے مثال چیلنجز کا سامنا ہے۔ گوٹیرس کے مطابق …
Read More »