Tag Archives: لکی مروت

میانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

میانوالی (پاک صحافت) میانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق زبیر نواز کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹیپو گروپ سے ہے جو لکی مروت کے ٹی ٹی پی امیر ارشد نواز کا بھائی تھا۔ تفصیلات کے مطابق حکام …

Read More »

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کی قبل از وقت پیداوار شروع

تیل

پشاور (پاک صحافت) لکی مروت میں ولی بٹانی کنویں سے گیس اور تیل کی پیداوار قبل از وقت شروع ہوگئی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئی فیلڈ سے ماہانہ تین سو ایم ایم ایف سی ڈی گیس نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی۔ کنویں سے ماہانہ تیس …

Read More »

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، حادثات میں 16 افراد جاں بحق

طوفانی بارش

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں آندھی اور موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 16 افراد جاں بحق اور 83 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک 3 اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک کردیے جبکہ  3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی کے قریب موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

لکی مروت (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے نواحی علاقے خیل تھل کے پہاڑوں میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلے میں 3 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ خفیہ اطلاع پر کاؤنٹر …

Read More »

لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

پولیو فنڈ

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکارشہید جبکہ 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ تھانہ صدر …

Read More »

لکی مروت میں انٹیلی جنس کی اطلاعات پر آپریشن، دہشت گردوں کی فرار ہونے کی کوشش ناکام

سیکیورٹی فورسز

لکی مروت (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے لکی مروت میں انٹیلی جنس کی اطلاعات پر آپریشن کیا گیا اور دہشت گردوں کی فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس …

Read More »

لکی مروت میں پولیس چوکی شہباز خیل پر دہشت گردوں کا حملہ، کانسٹیبل شہید

پولیس وین

لکی مروت (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے نواحی علاقے شہباز خیل میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا جب کہ جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیا سال شروع ہوتے ہی رات کو دہشت …

Read More »

دہشت گردوں کا پیچھا کر کے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، وزیر خارجہ

پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت پولیس اہلکاروں پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا پچھاہ کر کے انہںی انصاف کے کٹہرے مںر لایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ خارجہ …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کی لکی مروت حملے کی سخت الفاظ میں مذمت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس وین پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد پاکستان کے دشمن ہیں۔ شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے …

Read More »