(پاک صحافت) صیہونی ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ اس حکومت کی فوج مقبوضہ بیت المقدس میں کوہ ہرزل کے فوجی قبرستان میں اپنے فوجیوں کے لیے 600 نئی قبروں کا اضافہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق صیہونی ریڈیو نے کہا کہ ماؤنٹ ہرزل پر 7.7 ہیکٹر کا رقبہ اسرائیل …
Read More »غزہ کا شفا ہسپتال جسے اب مردہ خانے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ دہشت گرد اسرائیل من گھڑت کہانیاں میڈیا پر پھیلا رہا ہے
پاک صحافت جیسے جیسے دہشت گرد ناجائز اسرائیلی حکومت کے جنگی جرائم بے نقاب ہو رہے ہیں، اب اس نے اپنے گھناؤنے جرائم کو چھپانے کے لیے جھوٹی اور من گھڑت کہانیاں بنا کر میڈیا کے ذریعے عام لوگوں کو گمراہ کرنے کی بھرپور کوششیں شروع کر دی ہیں۔ غزہ …
Read More »دہلی وقف بورڈ کی 123 جائیدادوں پر مرکز کا قبضہ، دیکھیں مرکز کی نظر کن زمینوں پر ہے
پاک صحافت ہندوستان کی مرکزی وزارت برائے ہاؤسنگ اور شہری امور نے دہلی وقف بورڈ کی 123 جائیدادوں پر قبضہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں مساجد، درگاہیں اور قبرستان شامل ہیں۔ وقف بورڈ کے چیئرمین اور عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان نے مرکزی …
Read More »پرویزمشرف فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک، نماز جنازہ میں فوجی و سیاسی شخصیات کی شرکت
کراچی (پاک صحافت) سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں فوجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو کراچی میں فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ …
Read More »یو اے ای کی اسرائیل دوستی، یہودی تاریخ اور ہولوکاسٹ کو اسکولوں میں پڑھایا جائے گا
پاک صحافت متحدہ عرب امارات نے اسکولوں کے نصاب میں یہودیوں کی تاریخ اور ہولوکاسٹ کی کہانی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکہ میں متحدہ عرب امارات کے سفیر نے اعلان کیا ہے کہ ہولوکاسٹ اور یہودی تاریخ سے متعلق اسباق کو ملک کے پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں …
Read More »گڑھی خدا بخش سے جمہوریت کا سورج خون کی لالی کیساتھ طلوع ہوتا ہے۔ آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ گڑھی خدا بخش سے جمہوریت کا سورج خون کی لالی کے ساتھ طلوع ہوتا ہے، جو اب گنج شہیداں بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے میر مرتضیٰ بھٹو شہید کے یوم شہادت پر اپنے ایک …
Read More »جو ڈیل کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں ان کا شہیدوں کا قبرستان نہیں ہوتا، بلاو بھٹو زرداری
(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ڈیل کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، پیپلز پارٹی صرف عوام پر بھروسہ کرتی ہے۔ جو ڈیل کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں ان کا شہیدوں کا قبرستان نہیں ہوتا۔
Read More »پشاور میں پولیس کی بڑی کاروائی، انہتائی مطلوب دو افغان دہشتگرد ہلاک
پشاور (پاک صحافت) پشاور میں پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے انہتائی مطلوب دو افغان دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کے موبائل سے ڈیٹا حاصل کیا جا رہا ہے، ڈیٹا سامنے آنے پر ان کے دیگر ساتھیوں کا بھی پیچھا کیا جائے گا، لاشوں کو …
Read More »حماس: ہم صیہونیوں کی خواہشات کے خلاف فلسطینی قیدیوں کو رہا کریں گے
غزہ {پاک صحافت} حماس کے جنگی قیدیوں، زخمیوں اور شہداء کے دفتر کے سربراہ ظہیر جبرین نے تصدیق کی ہے کہ صہیونیوں کی خواہش کے باوجود مزاحمت فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گی۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی نے جبارین کے حوالے سے کہا ہے کہ مزاحمت کار شکست خوردہ صیہونی …
Read More »دنیا کے بڑے اخبارات نے نریندر مودی کو بتایا ولن
نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی عزت مٹی میں ملاکر رکھ دی ہے۔ فارن پریس نے انہیں ایک نایک کہا جو اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ولن میں بدل ہو گیا ہے۔ دنیا کے بڑے اخبارات کہتے …
Read More »