پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی ناکامی پر آل پارٹیز کانفرنس کی ضرورت پڑی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے جاری اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت جنوبی اضلاع سمیت کرم میں امن قائم کرنے میں ناکام …
Read More »اب سختی کا وقت ہے، غلط چیزوں سے نہیں نمٹیں گے تو یہ بڑھیں گی۔ فیصل کریم کنڈی
پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اب سختی کا وقت ہے، غلط چیزوں سے نہیں نمٹیں گے تو یہ بڑھیں گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے اور صوبے کے …
Read More »پی ٹی آئی قیادت میدان سے بھاگی، غریب کارکن پکڑے گئے، فیصل کریم کنڈی
پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ شرپسند جماعتوں پر ماضی میں بھی پابندی لگی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پارلیمان سمجھتی ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگنی چاہیے تو پھر لگے …
Read More »ہمارے صوبے کے پیسے اور ملازمین جلوس میں استعمال ہوتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہمارے صوبے کے پیسے اور ملازمین جلوس میں استعمال ہوتے ہیں، صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان کا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کل مختلف …
Read More »اس وقت صوبے میں آگ لگی اور صوبائی حکومت اسلام آباد میں آگ لگانے گئی۔ فیصل کنڈی
پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اس وقت صوبے میں آگ لگی ہے جبکہ صوبائی حکومت اسلام آباد میں آگ لگانے گئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بانی پی ٹی آئی کو چھڑوانے کیلئے اسلام آباد …
Read More »گورنر کے پی کا اسلام آباد پر چڑھائی کی صورت میں صوبائی حکومت کیخلاف سخت ایکشن کا مشورہ
پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حکومت کی جانب سے اسلام آباد پر چڑھائی کی صورت میں سخت ایکشن کا مشورہ دیدیا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبائی حکومت اسلام آباد پر چڑھائی کرتی ہے تو ریاست سخت ایکشن لے۔ انہوں …
Read More »فیصل کریم کنڈی کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان
پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے دسمبر کے پہلے ہفتے صوبے میں آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔ گورنر کے پی نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر رہے …
Read More »لوڈشیڈنگ بڑھ گئی، علی امین کترا رہے کہیں بٹن دبانے سے انکا فیوز نہ آف ہوجائے۔ گورنر کے پی
پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھنے پر وزیراعلی علی امین گنڈاپور اب بٹن آف کرنے سے کترا رہے ہیں کہ کہیں ان کا اپنا فیوز نہ آف ہوجائے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصلہ کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بجلی لوڈشیڈنگ تو …
Read More »اقبال کی فکر اور فلسفہ ہمارے لئے روشن چراغ کی مانند ہے۔ فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اقبال کی فکر اور فلسفہ ہمارے لئے روشن چراغ کی مانند ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقبال کا پیغام …
Read More »وفاقی وزیر عطا تارڑ اور گورنر پختونخوا کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے صوبائی حکومت کی عدم توجہ، معاشی ترقی کے لئے وفاقی حکومت کے اقدامات، نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں میں مشغولیت، صوبے میں دانش …
Read More »