Tag Archives: فلسطینی قوم

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی افواہوں کی تردید کردی

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی افواہوں کی تردید کردی

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے بعض ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں‌ کہا گیا ہے کہ انڈونیشیا کی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پرغور کر رہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کی طرف …

Read More »

فلسطینی قوم کی حمایت کرنے والے رہنما مسلسل تیسری بار کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے

فلسطینی قوم کی حمایت کرنے والے رہنما مسلسل تیسری بار کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے

کویت کی نو منتخب پارلیمان ( مجلس امہ) نے فلسطینی قوم کے حامی سمجھے جانے والے رہنما اور سرکردہ سیاست دان مرزوق الغانم مسلسل تیسری بار کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں، وہ سنہ 2020ء سے 2024ء تک پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے پر کام کریں ‌گے۔ کویت کی …

Read More »

قطر نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا

قطر نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا

قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک مظلوم فلسطینی قوم کی مدد، ان کے حقوق اور مطالبات کی حمایت کے ساتھ ساتھ فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت کے لیے کوششیں جاری رکھے گی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق  امیر قطر نے ٹویٹر پر …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے والے ممالک اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کریں: حماس

اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے والے ممالک اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کریں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے والے ممالک کو اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرنی چاہیئے، حماس حماس سیاسی اور مزاحمتی میدان میں ایک ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق حماس کے …

Read More »

فلسطینی قوم کے حقوق کے لیئے مزاحمت کرنے والی تنظیم حماس کا 33 واں یوم تاسیس اور صہیونی ریاست کے خلاف جاری جدوجہد

فلسطینی قوم کے حقوق کے لیئے مزاحمت کرنے والی تنظیم حماس کا 33 واں یوم تاسیس اور صہیونی ریاست کے خلاف جاری جدوجہد

اسلامی تحریک مزاحمت حماس اپنا 33 واں یوم تاسیس منا رہی ہے، جماعت کا یہ یوم تاسیس ایک ایسے وقت میں منایا جا رہا ہے جب کہ جماعت اپنے اصولوں، فلسطینی قوم کے حقوق، مزاحمت اور آزادی کی جدو جہد پر پوری طرح کار بند ہے۔ حماس کا موقف ہے …

Read More »

مراکش کی سیاسی جماعت عدل واحسان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے حکومتی فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا

مراکش کی سیاسی جماعت عدل واحسان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے حکومتی فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا

مراکش کی ایک بڑی سیاسی جماعت عدل واحسان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے حکومتی اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مراکشی سیاسی جماعت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا اعلان افسوسناک ہے: اسلامی جہاد

فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا اعلان افسوسناک ہے: اسلامی جہاد

اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے کل جماعتی کانفرنس کے فیصلوں سے انحراف اور عجلت میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا اعلان بہت افسوسناک قدم ہے اور اس سے فلسطینی قوم کو کسی قسم کا فائدہ نہیں …

Read More »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں متعدد قراردادیں منظور ہوگئیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں متعدد قراردادیں منظور ہوگئیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل کی حمایت میں کثرت رائے سے قرارداد کے علاوہ مجموعی طور پر چار قراردادیں منظور کی گئیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منظور ہونے والی قرار دادوں میں مسئلہ فلسطین کے حل …

Read More »

ملائیشین وزیراعظم نے فلسطین کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

ملائیشین وزیراعظم نے فلسطین کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

ملائیشین وزیراعظم محیی الدین یاسین فلسطین نے کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم کے حقوق اور ان کی آزادی کے لیے جاری آئینی جدو جہد کی حمایت جاری رکھے گا۔ مزید تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ ان کا ملک ہر فورم پر …

Read More »