Tag Archives: فعال کیسز

پاکستان میں کورونا سے صورتحال تشویشناک، فعال کیسز 51 ہزار سے تجاوز کرگئے

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر تیزی سے اضافہ جاری ہے اور ڈھائی ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں فعال کیسز کی تعداد 51ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق …

Read More »

کورونا کی چوتھی لہر سر اٹھانے لگی، 24 گھنٹوں میں 1808 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر سر اٹھانے لگی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 808 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 9 …

Read More »

ملک میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، مجموعی کیسز کی تعداد 971304 تک جا پہنچی

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 828 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں اب تک …

Read More »

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، مثبت کیسز کی شرح 3.65 فیصد پر آگئی

کورونا

اسلام آباد  (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.65 فیصد رہی۔ سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد …

Read More »

کورونا وبا کے وار جاری، مزید 24 اموات، 1683 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وبا کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید24افراد جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس، مزید 36 افراد لقمہ اجل، 935 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وبا کے وار جاری ہیں، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 36 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 22 ہزار 188 ہوگئی ہے۔ …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 39 اموات، کیسز کی شرح 1.90 فیصد تک آگئی

کورونا کیسز

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں واضح کمی آگئی، این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ملیک میں نئے کیسز کی شرح 1.90 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان …

Read More »

ملک میں کورونا سے مزید 84 افراد جاں بحق، 1923 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کرگئے  اور مزید 1900 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 ہزار 393 کورونا ٹیسٹ …

Read More »

کورونا وائرس، 24 گھنٹوں میں 104 اموات، 2869 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، تاہم نئے کسیز میں کافی حد تک کمی آچکی ہے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 104 مریض جاں بحق ہوئے ، جس کے بعد ملک میں کورونا سے …

Read More »

ملک میں کورونا کی تیسری لہر، مزید 118 افراد جاں بحق

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر  جاری ہے، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا نے مزید 118 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد ملک میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 18 ہزار …

Read More »