خیبر (پاک صحافت) ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں 14 دسمبر سے اب تک سیکیورٹی فورسز کی کاررائیوں کے دوران 22 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق 14 دسمبر سے اب تک آپریشن کے دوران 18خوارج زخمی کیے گئے، یہ آپریشن …
Read More »ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے، آرمی چیف
پشاور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان سے صرف فتنہ الخوارج کی افغانستان میں موجودگی اور سرحد پار سے پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے پر اختلاف ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس …
Read More »فتنہ خوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آ چکا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں جو گھس بیٹھیے موجود ہیں، خاص طور پر خیبر پختون خوا میں، ان کے خلاف صوبے وفاق اور اداروں کے ساتھ مل کر مربوط پلان بنائیں، فتنہ خوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آ چکا ہے۔ …
Read More »فتنہ الخوارج کو افغان حکومت کی سرپرستی ہے، منیر اکرم
(پاک صحافت) پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا …
Read More »محسن نقوی کی میانوالی میں دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے میانوالی میں چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ خارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے والے پولسا جوانوں کی صلاحتوبں اور دلرتی …
Read More »خیبر: فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن، 25 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، آئی ایس پی آر
(پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوئے ہیں۔ آئی …
Read More »وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا فرنٹیئر کور ساؤتھ بلوچستان کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ
(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے فرنٹیئر کور ساؤتھ بلوچستان کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں پر آئی جی میجر جنرل بلال سرفراز خان نے ان کا استقبال کیا۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے فرنٹیئر کور ساؤتھ کے ہیڈکوارٹر میں یادگارِ شہداء پر حاضری دی، شہداء کے …
Read More »