لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ غربت محض ایک اقتصادی مسئلہ نہیں بلکہ تعلیم، صحت، اور انصاف کی عدم دستیابی کا نتیجہ ہے۔ مریم نواز شریف نے غربت کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ غریب بے گھر افراد …
Read More »ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کے قرضے معاف کیے جائیں، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی غربت اور قرضے اجتماعیت کے تصور کو دھندلا رہے ہیں، ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کے واجب الادا قرضے معاف کیے جائیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کے سمٹ آف دی فیوچر …
Read More »غربت کی وجہ سے بچیوں کی جلد شادی کی جاتی ہے، شرمیلا فاروقی
(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و ایم این اے ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ غربت کی وجہ سے بھی والدین بچیوں کی جلد شادی کر دیتے ہیں۔ شرمیلا فاروقی نے کہا کہ دادو میں 45 بچیوں کی کم عمری میں شادی کی خبر کا وزیرِ اعلیٰ …
Read More »تحریک انصاف والے بہروپیے ہیں، پاگل ہیں یا کیا ہیں؟ مصدق ملک
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے بہروپیے ہیں، پاگل ہیں یا کیا ہیں؟ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ کپتان نے کہا فوج کو نیوٹرل ہونا چاہیے، چیلوں نے کہا لبیک، پھر کپتان نے کہا …
Read More »ملک میں معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے۔ شہبازشریف
لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے باہمی اتحاد کی جتنی ضرورت آج ہے اس سے پہلے نہ …
Read More »نوازشریف کو عوام اور ملک کی نہیں بلکہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کی فکر ہے۔ بلاول بھٹو
حیدرآباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو عوام اور ملک کی نہیں بلکہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کی فکر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حیدر آباد میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ وہ آپ کے مسائل اور مشکلات کو نہیں …
Read More »پیپلزپارٹی نے عوامی معاشی معاہدے کے نام سے انتخابی منشور جاری کردیا
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے عوامی معاشی معاہدے کے نام سے انتخابی منشور جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے انتخابی منشور کے مطابق اجرت پر کام کرنے والوں کی حقیقی آمدن کو دوگنا کیا جائے گا، غریبوں، بے زمینوں اور محنت کشوں کو رہائشی …
Read More »ملکی مسائل کے حل کا فارمولا نوازشریف کے پاس ہے۔ مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کا فارمولا نوازشریف کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عدالت کے سامنے اس لئے پیش ہوتے ہیں کیونکہ …
Read More »بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا، ڈر ہے کہی پھر نہ چھپ جائے۔ بلاول بھٹو
لیاقت پور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا، ڈر ہے کہی پھر نہ چھپ جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لیاقت پور میں پیپلزپارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیاقت پور …
Read More »عوام پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت دلوائیں، حکومت بنا کر بیروزگاری ختم کریں گے۔ بلاول بھٹو
نوشہرو فیروز (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت دلوائیں، حکومت بنا کر بیروزگاری ختم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوشہرو فیروز میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں بھی …
Read More »