امریکہ شام میں لوٹ مار اور غنڈہ گردی بند کرے، چین جولائی 23, 2022 مشرق وسطیٰ 0 دمشق {پاک صحافت} ان رپورٹوں کے بعد کہ امریکہ شام سے چوری شدہ تیل شمالی عراق پہنچا رہا ہے، چین نے ایک بیان جاری کیا جس میں واشنگٹن سے شامی وسائل کی لوٹ مار کو فوری طور پر بند کرنے کا کہا گیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین … Read More »