Tag Archives: غداری

سعودی اتحاد کا یمن میں شکست کا اعتراف

یمن

ریاص {پاک صحافت} سعودی اتحاد کے ترجمان نے منصور ہادی کی حکومت کے ایک اتحادی پر غداری کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ سعودی فضائیہ اکیلے ہی نیشنل سالویشن آرمی کو آگے بڑھنے سے روکنے میں کامیاب رہی ہے۔ یمن پر حملہ کرنے والے سعودی قیادت والے اتحاد نے …

Read More »

کمزوری یا سازش؛ افغانستان یہاں کیسے پہنچا؟

افغانستان

تہران {پاک صحافت} طالبان کے ہاتھوں افغانستان کے صوبائی دارالحکومتوں میں ڈومینو اثر کا زوال ، بھاری ہتھیاروں ، جنگجوؤں اور ہیلی کاپٹروں سے نہیں ، انفرادی ہلکے ہتھیاروں سے ، ایک بار پھر دنیا کو دنگ کردیا ، لیکن ان تباہی کی اصل وجوہات کیا ہیں؟ اور کہاں جڑ …

Read More »

آزاد کشمیر الیکشن چوری کرنے والا مودی کے کھیل کا حصہ بنے گا، رانا تنویر حسین

رانا تنویر

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے آزاد کشمیر الیکشن کے سے متعلق بیان میں پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور کشمیر کا وزیر کیا بنا …

Read More »

ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری، اہم رہنما جیل سے رہا

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف جیل سے رہا ہوگئے ہیں۔ جس کے بعد ن لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف کو آج ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا …

Read More »

غداری کے فتوے دینے والوں کا جلد احتساب ہوگا۔ مریم نواز

مریم نواز

شیخوپورہ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاسی مقاصد کے لئے مخالف افراد پر غداری کے فتوے لگانے والوں کا جلد احتساب ہوگا۔ اب عوام ان نااہلوں کو پہچان چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز …

Read More »

مودی سے دوستی کرنے والے کو غداری کے سرٹیفکیٹ دینے والا آج خود اس سے دوستی کر رہا ہے، حامد میر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے وزیر اعظم عمران خان کی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی دے دوستی کرنے والوں کو غداری کے سرٹیفکیٹ دینے والا آج خود اس کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا رہا ہے اور خط و …

Read More »

پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر کی لیگی رہنما جاوید لطیف کے خلاف غداری کے مقدمے کی مخالفت

علی ظفر

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف  غداری کے مقدمے کی مخالفت کردی۔  ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ قانون کے مطابق …

Read More »

نواز شریف بانی ایم کیو ایم کی طرح بننا چاہتے ہیں، لیکن ان کا انجام بھی یاد رکھیں، فواد چوہدری نے خبردار کردیا

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ  ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف بھی بانی ایم کیو ایم کی طرح بننا چاہتے ہیں، لیکن وہ ان کا انجام بھی یاد رکھیں۔  وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  نوازشریف اور بانی …

Read More »

این آر او دینا ملک سے غداری ہوگی، وزیر اعظم کا ایک بار پھر این آر او دینے سے صاف انکار

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے ایک بار پھر این آر او دینے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ این آر او دینا ملک سے غداری ہوگی،  وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ2بڑے ڈاکوؤں نے 10سال مل کر ملک کو لوٹا، بڑے ڈاکو …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں پیسا چلنا ملک سے بہت بڑی غداری ہے: عمران خان

سینیٹ الیکشن میں پیسا چلنا ملک سے بہت بڑی غداری ہے

لاہور(پاک صحافت) ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے اہم انکشاف کیا ہے کہ مجھے بھی سینیٹ الیکشن میں پیسوں کی پیش کش ہوئی تھی، سینیٹ الیکشن میں پیسا چلنا ملک سے بہت بڑی غداری ہے یہ پیسے اوپر تک جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »