اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ ایران کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مسلمانوں کا نام اونچا رکھا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسرائیل اتنا بڑا ظلم کر رہا ہے اسے روکنا چاہئے، اسرائیل …
Read More »پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی اور آرٹیکل 6 کے نفاذ کا معاملہ زیر بحث آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، کابینہ کے اجلاس …
Read More »سائفر کیس کا فیصلہ قومی رازوں سے کھیلنے کا لائسنس دینے کے مترادف ہے۔ شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سائفر کیس کا فیصلہ قومی رازوں سے کھیلنے کا لائسنس دینے کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نےکہا ہے کہ ایک شخص جلسوں میں لہرا لہرا کر سائفر دکھاتا ہے، اس کی آڈیو آتی ہے کہ …
Read More »پی ٹی آئی بند گلی میں چلی گئی، مذاکرات کے دروازے بند ہوچکے۔ عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بند گلی میں چلی گئی، مذاکرات کے دروازے ہی نہیں کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہوچکے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ کوئی ادارہ …
Read More »عارف علوی نے 9 مئی کے واقعے میں کچھ افراد کی ذمے داری تو قبول کی، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عارف علوی صاحب نے 9 مئی کے واقعے میں کچھ افراد کی ذمے داری تو قبول کی۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ فوج نے اگر اپنے لوگوں کے خلاف کارروائی کی ہے …
Read More »عارف علوی نے ساڑھے پانچ سال کے دوران ایوان صدر کا تقدس پامال کیا۔ عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عارف علوی نے ساڑھے پانچ سال کے دوران ایوانِ صدر کا تقدس پامال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کےسینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے تمام جمہوری روایات اور آئینی تقاضوں کو کچل …
Read More »عارف علوی نے کبھی صدر کے عہدے کا پاس نہیں رکھا، بلال اظہر کیانی
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ عارف علوی نے کبھی صدر کے عہدے کا پاس نہیں رکھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ عارف علوی ایک جماعت اور ایک گروہ کے آلہ کار …
Read More »وفاق میں فضول وزارتیں ختم کی جائیں۔ مراد علی شاہ
کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاق میں فضول وزارتیں ختم کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آفس میں پہلے دن امن و امان کے حوالے سے اجلاس کیا، صوبے میں امن و امان کی صورت حال …
Read More »صدر عارف علوی پر غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے۔ خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی پر غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلنا …
Read More »صدر ایک بار پھر آئین شکنی کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر مملکت ایک بار پھر آئین شکنی کرنا چاہ رہے ہیں۔ 21 دن کے بعد اجلاس بلانے کا اختیار صدر کے پاس نہیں رہا، آرٹیکل 91 بہت واضح ہے کہ الیکشن کے بعد 21 …
Read More »