طورخم (پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزرگاہ تجارت کیلئے بھی کھول دی گئی ہے، جس کیے بعد مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ طورخم اور مضافات میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے مشتبہ افراد کی موجودگی پر آج صبح …
Read More »الیکشن کے دن افغانستان اور ایران کے ساتھ تمام بارڈر بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے الیکشن کے دن افغانستان اور ایران کے ساتھ تمام بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بارڈر پیدل اور مال برداری کیلئے بند رہیں گے۔ ملک میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کل بروز …
Read More »طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے بحال
(پاک صحافت) طورخم کی سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے بحال کر دی گئی۔ کسٹم ذرائع کے مطابق افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی 10 روز بعد پاکستان میں داخل ہو گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات بنانے کے لیے 31 مارچ تک …
Read More »طورخم سرحد 2 طرفہ تجارت کیلئے آج دوسرے روز بھی بند
(پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزر گاہ 2 طرفہ تجارت کے لیے آج دوسرے روز بھی بند ہے۔ کسٹم ذرائع کے مطابق طورخم سرحدی گزر گاہ کے دونوں جانب مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں، کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے سفری دستاویزات کی شرط عائد …
Read More »پاکستان سے جانیوالے افغان بچوں میں گرم ملبوسات اور جوتے تقسیم
طورخم (پاک صحافت) پاکستان سے واپس جانے والے افغان بچوں میں طورخم بارڈرپر موسم سرما کی مناسبت سے گرم ملبوسات اور جوتے تقسیم کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، موسم سرما کی آمد آمد پر پاکستان میں موجود فلاحی اداروں …
Read More »غیرقانونی افغان باشندوں کی واپسی کا عمل جاری
طورخم (پاک صحافت) حکومتی احکامات کے پیش نظر طورخم اور چمن بارڈر سے روزانہ ہزاروں افغان باشندے اپنے وطن واپس جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 27 اکتوبر کو 5 ہزار 46 افغان باشندے اپنے ملک گئےجن میں 1241 مرد، 1052 خواتین اور 2753 بچے شامل تھے۔ افغانستان روانگی کے …
Read More »افغان خاندانوں کی وطن واپسی جاری، 2 روز میں 60 خاندان افغانستان واپس لوٹ گئے
چمن (پاک صحافت) وفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر افغان خاندانوں کے انخلا کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق طورخم سرحد پر تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر افغان کمشنریٹ خیبرپختونخوا محمد عمران نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں …
Read More »طورخم بارڈر 9 روز بعد آمد و رفت اور مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا
خیبر (پاک صحافت) افغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد طورخم بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے دو گاڑیاں پاکستان داخل ہوگئی ہیں، آمد و رفت کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے، طورخم بارڈر کے …
Read More »افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکنے کے اقدامات یقینی بنائے۔ ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کی قائم مقام حکومت اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنے کے اقدامات یقینی بنائے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ چترال سمیت …
Read More »طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند، کشیدگی تاحال برقرار
طورخم (پاک صحافت) طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند ہے جبکہ پاکستان اور افغنستان کے درمیان چیک پوسٹ کے قیام پر کشیدگی تاحال برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان فورسز کے ساتھ طورخم سرحدی گزرگاہ کے قریب چیک پوسٹ کے قیام پر افغان فورسز کے ساتھ پیدا ہونے والی کشیدگی آج …
Read More »