Tag Archives: شہر قائد

وزیراعلی سندھ کا پولیس کو جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن کرنے کا حکم

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگران وزیراعلی سندھ نے کراچی پولیس کو اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع کرنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی سندھ جسٹس مقبول باقر کی زیر صدارت سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران کراچی پولیس چیف اور ایڈیشنل آئی جی نے …

Read More »

کراچی میں کرونا کیسز بڑھنے لگے، مزید 26 افراد میں وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں کرونا کیسز بڑھنے لگے ہیں جبکہ مزید 26 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں کرونا وائرس ایک بار پھر متحرک ہونے لگا ہے 24 گھنٹوں کے دوران 26 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے 4 مریضوں کی …

Read More »

وہ وقت دور نہیں جب کراچی دوبارہ روشنیوں کا شہر بن جائے گا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب کراچی دوبارہ روشنیوں کا شہر بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایکسپو سینٹر میں جاری 5 روزہ عالمی کتب میلے کے تیسرے دن دورہ کرنے کے بعد صحافیوں سے …

Read More »

بارشوں کے بعد کراچی میں سڑکوں کی تعمیر اور کارپیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ بارشوں کے بعد کراچی میں سڑکوں کی تعمیر اور کارپیٹنگ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ممتاز حسن روڈ اور حسرت موہانی روڈ کی از سرنو تعمیر کا سنگ بنیاد …

Read More »

کراچی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلہ

کراچی (پاک صحافت) شہر قائد کراچی میں اب سے کچھ دیر قبل زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،  زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز 15 کلو میٹر گہرائی میں تھا ۔شہر قائد میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد …

Read More »

شہر قائد کی صفائی کیلئے چین اور اسپین کی کمپنیوں سے معاہدہ

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے شہر قائد سے کچرے کو صاف کرنے اور کراچی کی صفائی کے لئے اسپین اور چینی کمپنیوں سے معاہدہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، اسپین اور چین کی کمپنیوں کے درمیان …

Read More »

کراچی: شہر قائد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کراچی سیکیورٹی

کراچی(پاک صحافت)  محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) نے کراچی میں دہشت گردی کے ایک بہت بڑے منصوبے کو ناکام بنا  دیا ہے،  خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بناتے ہوئے کم از کم ایک شدت پسند کو ہلاک اور پانچ کو گرفتار کر …

Read More »