لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے سینکڑوں قدیم اور قیمتی درختوں کی کٹائی پر سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات نے اس حوالے سے متعلقہ …
Read More »