الحمدللہ کاروباری اور سرمایہ کار برادری کا اعتماد بحال ہو رہا ہے،وزیر اعظم جولائی 13, 2023 ویڈیوز 0 اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الحمدللہ کاروباری اور سرمایہ کار برادری کا اعتماد بحال ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی ریٹنگ ایجنسی FITCH کا پاکستان کی ریٹنگ کو میں بہتری اس بات کا واضح ثبوت ہے۔ Read More »