اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا۔ ایک بیان میں پی ٹی اے کے حکام کا کہنا ہے کہ جس کے شناختی کارڈ کی مدت 2017ء سے پہلے مکمل ہو چکی اور تجدید …
Read More »گرمی ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ سے ملانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران عباس
(پاک صحافت) خوبصورتی کے متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی خوبرو اداکار و ماڈل عمران عباس بڑھتی گرمی کے خوبصورتی پر مرتب ہونے والے اثرات سے پریشان ہونے لگے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے دن بہ دن بڑھتی ہوئی گرمی سے متعلق اپنے خیالات …
Read More »نادرا نے 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کردیئے
اسلام آباد (پاک صحافت) نادرا نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈز بلاک کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے 9 مئی واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے کارڈ بلاک کرنے کی نادرا سے درخواست کی تھی جس پر کارروائی عمل …
Read More »عمران خان نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے۔ آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے …
Read More »باب دوستی پر پاکستانی اور افغان شہریوں کی پیدل آمد و رفت بحال
پشاور (پاک صحافت) باب دوستی پر پاکستانی اور افغان شہریوں کی پیدل آمد و رفت تین دن معطل رہنے کے بعد آج بحال ہو گئی۔ لیویز حکّام کے مطابق چمن انتظامیہ، آل پارٹیز اور ٹریڈ یونینز کے مابین اجلاس کے بعد افغان حکّام سے رابطے ہوئے اور باب دوستی پر …
Read More »نادرا میں جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین نادرا نے جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر نے سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ نادرا کی جانب سے افغانیوں کو جعلی شناختی کارڈ کے اجرا کے معاملے پر84 اہلکاروں …
Read More »غیرقانونی افغان مہاجرین کیخلاف پشاور پولیس بھی متحرک
پشاور (پاک صحافت) غیرقانونی افغان مہاجرین کے خلاف پشاور پولیس بھی متحرک ہوگئی، افغان مہاجرین کی لسٹوں کی تیاری جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے ساتھ ساتھ پاکستانی شناختی کارڈز کے حامل مہاجرین کے خلاف بھی گھیرا تنگ کردیا ہے۔ پاکستانی شناختی …
Read More »نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کیلئے اچھی خبر
کراچی (پاک صحافت) نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ بغیر قطار و انتظار قومی شناختی کارڈز کی تجدید سمیت دیگر متفرق سہولتیں اب ڈاک خانوں میں بھی دستیاب ہیں۔ کراچی کے 10 جی پی اوز میں شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈز …
Read More »الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کردی
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج،کوائف کی درستگی ، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب ووٹ کے اندراج ، اخراج و درستگی کی آخری تاریخ 20 جولائی 2023 ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق ووٹر …
Read More »ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ وزیرداخلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پاسپورٹ پراسیسنگ کاونٹرز، آن لائن تجدید اور اسلام آباد کیلئے ای پاسپورٹ کی سہولت کے اجرا کے موقع پر …
Read More »