یکم اکتوبر سے ابتک 6 ہزارسے زائد افغان شہریوں کی وطن واپس اکتوبر 15, 2023 پاکستان 0 اسلام آباد (پاک صحافت) غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کا بڑے پیمانے پر بابِ دوستی سے انخلاء جاری ہے۔ کنٹرول روم کے مطابق یکم اکتوبر سے اب تک 6 ہزارسے زائد افغان شہری وطن واپس جا چکے ہیں۔ مختلف شہروں سے فارن ایکٹ میں گرفتار 5 سو سے … Read More »