ٹوکیو (پاک صحافت) پاکستان اور جاپان نے شمسی توانائی اور صاف پانی کے منصوبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جس میں مسلسل رابطوں اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر …
Read More »