Tag Archives: شمسی توانائی

بہت پتلے ایسے سولر سیلز تیار جن کو ہر چیز میں لگا کر توانائی حاصل کی جاسکتی ہے

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے سولر فوٹو والٹک (پی وی) ٹیکنالوجی میں بہت بڑی پیشرفت کی ہے جس کے بعد آپ کے بیک بیگ کو بھی شمسی توانائی کے حصول کے لیے استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق بہت زیادہ پتلے میٹریل کے …

Read More »

ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں موجود کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شہباز شریف کی زیرصدارت وزارت توانائی ، پاورڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا۔ جس میں پاورڈویژن کے مختلف امور پربریفنگ …

Read More »

ہائیڈروجن ایندھن پر اڑنے والا پہلا ایسا طیارہ جو بلا رکے دنیا کے گرد پرواز کرسکے گا

(پاک صحافت) ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں ایسے ٹیکنالوجیز پر کام کیا جا رہا ہے جو ماحول دوست ہوں اور ان سے زہریلی گیسوں کا اخراج نہ ہو۔ فرانس کے ماہرین کی ایک ٹیم کی جانب سے ہائیڈروجن پر اڑنے والے ایسے طیارے کی تیاری پر کام کیا …

Read More »

سندھ حکومت نے صوبے کے مسائل کے حل کیلئے صدر سے مدد مانگ لی

(پاک صحافت) صدر آصف زرداری سے وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ نے ملاقات کی اور وفاق حکومت سے متعلق سندھ کے مسائل کے حل میں مدد مانگ لی۔ ناصر شاہ نے درخواست کی کہ صدر وفاق سے متعلق سندھ کے مسائل کے حل میں کردار ادا کریں۔ صدر مملکت نے …

Read More »

شمسی توانائی کا فروغ اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شمسی توانائی کا فروغ اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی پر حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت دی اور کہا کہ صوبائی حکومتوں سے مشاورت کے بعد ایک …

Read More »

وفاق بلوچستان سے مل کر صوبے کے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرے گا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاق بلوچستان سے مل کر صوبے کے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بلوچستان کسان پیکج معاہدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ منصوبوں کو 3 ماہ …

Read More »

وزیراعظم نے بلوچستان کے زمینداروں کے مطالبات مان لیے۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے بلوچستان کے زمینداروں کے مطالبات مان لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیف سیکرٹری کے ہمراہ بلوچستان اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے زمیندار صوبائی اسمبلی کے باہر پر امن …

Read More »

شمسی توانائی پر ٹیکس لگانے کی بات وزیراعظم کے وعدوں اور پالیسی کے خلاف ہے،شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شمسی توانائی پر ٹیکس لگانے کی بات وزیراعظم کے وعدوں اور پالیسی کے خلاف ہے۔ وزارت توانائی نے پیغام جاری کیا ہے کہ ایسا نہیں ہوگا، لیکن وزارت کی طرف سے ٹیکس لگانے کی بات …

Read More »

نگران وزیراعظم کی بجلی نادہندگان کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی نادہندگان کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں انوار الحق کاکڑ کی جانب سے بجلی نادہندگان کے خلاف فوری کارروائی …

Read More »

وزیراعظم کی شمسی، ونڈ بجلی منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شمسی اور ونڈ کے بجلی منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قابل تجدید توانائی کے ذرائع پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں ونڈ اور شمسی …

Read More »