پاک صحافت حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ھنیہ کے قتل سے فلسطینی تحریک کو شدید نقصان نہیں پہنچے گا۔ پاک صحافت کی جمعہ کی صبح کی رپورٹ کے مطابق ایم ایس این بی سی نیوز چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت اس سے قبل فلسطینی تحریک …
Read More »شام میں داعش کے ایک سینئر رہنما کی گرفتاری
دمشق {پاک صحافت} واشنگٹن کی قیادت میں داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد نے آج جمعرات شام میں فوجی کارروائی کے دوران داعش دہشت گرد گروہ کے ایک رہنما کی گرفتاری کا اعلان کیا۔ آئی ایس آئی ایل کے خلاف بین الاقوامی اتحاد آئی ایس آئی ایل نے ایک بیان …
Read More »نااہل حکومت کی وجہ سے ملک میں تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور بد عنوانی ہے، ناصر شاہ
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت کی وجہ سے ملک میں تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور بد عنوانی ہے۔ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مارچ عوامی مارچ ہے، مہنگائی …
Read More »پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماغلام محمد نور ربانی کھر انتقال کر گئے
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما غلام محمد نور ربانی کھر انتقال کر گئے، غلام محمد نور ربانی کھر کئی برسوں سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ اہل خانہ کے مطابق غلام محمد نور ربانی کھر طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔ یاد رہے …
Read More »آئندہ الیکشن سے قبل شیخ رشید نئی جماعت میں شامل ہوں گے، منظور وسان
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان نے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد سے متلق نئی پیش گوئی کردی، منظور وسان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید آئندہ انتخابات سے قبل نئی جماعت میں شامل ہو جائیں گے۔ تاہم انہوں نے یہ بتانے سے گریز …
Read More »سب سے زیادہ کرپشن پی ٹی آئی میں ہے اور اس کے ثبوت بھی ہیں، خورشید شاہ
سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے ملک کی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ جبکہ …
Read More »آزاد کشمیر کا الیکشن کمیشن مکمل طور پر ناکام ہوا ہے، سعید غنی
کراچی (پاک صحافت) وزیر اتعلیم سندھ و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سعید غنی نے آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ آزاد کشمیر کا الیکشن کمیشن مکمل طور پر ناکام ہوا ہے۔ وزیرِ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ کشمیر کا الیکشن کمیشن بہت …
Read More »حکومت انتخابی اصلاحات چاہتی ہے تو الیکشن کمیشن میں آکر بیٹھے، رانا ثناء اللہ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم براہ راست حکومت سے بات کرنے کو تیار نہیں، رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہمیں ان پر اعتبار …
Read More »ایم کیو ایم نے حکومت کو خبردار کر دیا
کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے حکومت کو خبردار کر دیا، ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی محمد حسین نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمیں بولنے نہ دیا تو اسمبلی چلنے نہیں دیں گے۔ …
Read More »حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے، رانا ثناء اللہ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارا بیانیہ ووٹ کو عزت دو کا ہے، جبکہ حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے۔ رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ یہ درست نہیں کہ پاکستان مسلم لیگ …
Read More »