(پاک صحافت) ہماری زمین ایک ایسے نئے مہمان کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے جو عارضی چاند کی حیثیت سے ہمارے سیارے کے گرد چکر لگائے گا۔ ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق 2024 پی ٹی 5 نامی سیارچہ آئندہ چند دنوں میں زمین کا عارضی …
Read More »چین ایک بار پھر خلائی تسخیر میں امریکا کو پیچھے چھوڑنے کیلئے تیار
(پاک صحافت) چین دنیا کا پہلا ملک ہے جو چاند کے اس حصے کے نمونے زمین پر لانے میں کامیاب ہوا جو ہمارے سیارے سے نظر نہیں آتا۔ اب چین ایک بار پھر خلائی میدان میں امریکا اور دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑنے کے لیے تیار ہے۔ چین کی جانب …
Read More »ناسا کا خلائی مشن اربوں سال پرانے سیارچے کے نمونے زمین پر پہنچانے میں کامیاب
(پاک صحافت) ایک اسپیس کرافٹ اربوں سال پرانے سیارچے کے نمونے زمین پر پہنچانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کا OSIRIS-REx مشن ساڑھے 4 ارب سال پرانے سیارچے بینو کے نمونے لے کر ریاست یوٹاہ کے صحرا میں اترا۔ یاد رہے کہ یہ تاریخ میں تیسری بار …
Read More »زمین کیجانب بڑھنے والا بڑا سیارچہ دریافت
(پاک صحافت) سائنسدانوں نے زمین کی جانب بڑھنے والے بڑے سیارچے کو دریافت کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں امریکا کے کارنیگی انسٹیٹیوشن آف سائنس کے ماہرین نے بتایا ہے کہ انہوں نے 3 بڑے سیارچوں کو دریافت کیا جو اس وقت سورج کے گرد چکر لگارہے ہیں۔ ماہرین کا …
Read More »امپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے سائز سے دُگنا سیارچہ جمعرات کو زمین کے قریب سے گزرے گا
کراچی (پاک صحافت) امپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے سائز سے دُگنا سیارچہ جمعرات کو زمین کے قریب سے گزرے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اس سیارچے کے گزرنے کے چند روز بعد ایک اور سیارچہ ممکنہ طور پر اس سے زیادہ بڑا سیارچہ ہمارے سیارے کے پاس سے گزرے گا۔ تفصیلات …
Read More »امریکا کی بلند عمارت امپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے دُگنے سائز کا سیارچہ دنیا کی جانب آرہا ہے
کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی بلند عمارت امپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے دُگنے سائز کا سیارچہ زمین کی جانب آرہا ہے، ناسا کے مطابق 7482 نامی اس خلائی چٹان سے فی الحال زمین کو خطرہ لاحق نہیں ہے۔ اس …
Read More »21 مارچ بروز اتوار زمین کے قریب سے رواں برس کا سب سے بڑا سیارچہ گزرے گا
سان فرانسسکو (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں برس کا سب سے بڑا سیارچہ 21 مارچ بروز اتوار زمین کے قریب سے گزرے گا، ناسا کے مطابق 915 میٹر قطر والا یہ سیارچہ ’ایف او 32 2001‘ زمین سے 20 لاکھ کلو …
Read More »