Tag Archives: سپریم کورٹ

استعفی منظور، مظاہر نقوی سپریم کورٹ کے جج نہیں رہے

جسٹس مظاہر نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی نے گزشتہ روز اپنا استعفی تحریری طور پر صدر کو بھجوایا تھا۔ انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا تھا کہ عوامی معلومات اور کسی حد …

Read More »

عدالت ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کو تفصیل سے سننا چاہتی ہے، تحریری حکم نامہ جاری

ذوالفقار بھٹو ریفرنس

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پیپلز پارٹی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی کے بقول وہ …

Read More »

جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیے ہیں۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا …

Read More »

مشرف کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے سے نواز شریف کیخلاف کیسز بنے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مشرف کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے سے نواز شریف کیخلاف نااہلی سمیت دیگر کیسز بنے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ جب نواز شریف نے آئین توڑنے والوں کے خلاف آرٹیکل …

Read More »

خواجہ آصف کا جسٹس مظاہر نقوی کے استعفے پر ردعمل

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے استعفے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ استعفیٰ کی منظوری کافی نہیں ہو گی۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاستدان کی طرح جج صاحب اور ان …

Read More »

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی مستعفی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل …

Read More »

آج کا فیصلہ اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف آیا، نواز شریف سرخرو ہوئے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کا فیصلہ آئین کے خلاف تھا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی لاڈلے کو صادق اور امین کے سرٹیفکیٹ بانٹے اور کسی کو سزا دی گئی۔ آج کا فیصلہ اختیارات …

Read More »

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے، 2018 کا سمیع اللّٰہ بلوچ کیس کا فیصلہ واپس …

Read More »

پی ٹی آئی بلے سمیت سیاسی میدان سے آؤٹ ہوچکی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بلے سمیت سیاسی میدان سے آؤٹ ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اُمید ہے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے پر فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا، …

Read More »

عدلیہ کے ساتھ اختلاف رکھنا ہر شہری کا حق ہے، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عدلیہ کے ساتھ اختلاف رکھنا ہر شہری کا حق ہے، لازمی نہیں کہ ہر شہری اتفاق کرے لیکن نظر آئے کہ انصاف ہو رہاہے۔ خیال رہے کہ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ای کیمپیس کی لانچنگ تقریب …

Read More »