Tag Archives: سپریم کورٹ

پاکستان کی بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت

بابری مسجد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کا انتہا پسند مجرموں کو بری کرنا قابل مذمت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بابری مسجد شہید کرکے …

Read More »

سپریم کورٹ ججز کیخلاف مہم کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے سپریم کورٹ ججز کیخلاف مہم کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی حکومت نے عدالت عظمی کے ججز کے خلاف مہم کے ذمے داروں اور محرکات کے حوالے سے تحقیقات کے لیے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے …

Read More »

عامر میر نے لطیف کھوسہ کے حکومت پنجاب پر لگائے الزامات کو جھوٹ قرار دے دیا

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پی ٹی آئی وکیل لطیف کھوسہ کے حکومت پنجاب پر لگائے الزامات کو جھوٹ کا پلندا قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکیل کے حکومت پنجاب پر …

Read More »

عدالت نے جمہوریت کی سمت درست کی۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عدالت نے جمہوریت کی سمت درست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف بانی رہنما اکبرایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ انٹرا پارٹی الیکشن کی اہمیت سامنے آئی ہے۔ تفصیلی …

Read More »

پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں کیس ہارگئی، بلے کا نشان واپس لے لیا گیا

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی نشان کےکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلا واپس لینے فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر دوسرے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے وقت میں چوتھی بار توسیع کردی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد چوتھی بار توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ای سی پی نے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے وقت میں 2 گھنٹے …

Read More »

پتھر پر جان ڈالنے کا دعویٰ کرنے والے ملک کو گمراہ کر رہے ہیں: بہادر سنگھ

بابری مسجد

پاک صحافت آر جے ڈی لیڈر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ایودھیا میں رام مندر کی باقیات نہیں ملی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آر جے ڈی رہنما بہادر سنگھ کا کہنا ہے کہ بابری مسجد کے انہدام کے بعد ایودھیا میں …

Read More »

عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد سینیٹ میں جمع

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد سینیٹ میں جمع کرادی گئی۔ یہ قرارداد فاٹا سے آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے جمع کرائی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے پیش نظرعام انتخابات 3 ماہ کیلئے ملتوی کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

استعفے ثابت کررہے ہیں کہ نوازشریف سرخرو ہو رہا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اعجاز الحسن اور مظاہر علی نقوی نے سہولت کاری کرکے ملک کو برباد کیا، یہ استعفے ثابت کررہے ہیں کہ نواز شریف سرخرو ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا …

Read More »

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی

جسٹس اعجازالاحسن

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا اور انہوں نے اپنا …

Read More »