Tag Archives: سندھ اسمبلی

اپوزیشن سے بات کرنے کے دروازے ہم نے کبھی بند نہیں کیے، آغا سراج درانی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے بلدیاتی ترمیمی بل سے متعلق کہا ہے کہ اگراپوزیشن سمجھتی ہے کہ بل میں مزید بہتری ہوسکتی ہے تو بات کرے۔ ان کا کہنا ہے کہ صوبے کی خاطر مل بیٹھ کربات کریں گے۔ بات کرنے کے دروازے ہم نے …

Read More »

نااہل حکومت نے ہر کاروبار کو اپنی منطقوں سے نقصان پہنچایا ہے، اویس شاہ

اویس شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سید اویس شاہ نے ملک میں پیٹرول کی عدم فراہمی سے متعلق جاری بیان میں پی ٹی آئی حکومت پر کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نااہل وفاقی حکومت نے ہر کاروبار کو اپنی منطقوں سے …

Read More »

سندھ اسمبلی میں طالبان سے حکومتی بات چیت کے خلاف قرارداد منظور

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے حکومتی بات چیت کے خلاف قرارداد منظور کر دی گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے پیش کی گئی قرار داد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ …

Read More »

سندھ اسمبلی میں مجوزہ پی ایم ڈی اے قانون کے خلاف قرار داد پیش،کثرتِ رائے سے منظور

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کےاجلاس میں مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) قانون کے خلاف قرار داد پیش کی گئی،  ذرائع کے مطابق قرارداد پیش کرتے ہوئے کثرت رائے سے منظور بھی کر لی گئی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اپوزیشن کی تمام جماعتیں …

Read More »

پیپلز پارٹی جتنا تجربہ کسی کے پاس نہیں، سراج درانی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جتنا تجربہ پیپلز پارٹی کے پاس ہے اتنا تجربہ کسی بھی پارٹی کے پاس نہیں ہے۔  سراج درانی کہتے ہیں کہ ہر سیاسی جماعت اپنی بات کرتی …

Read More »

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کا ہنگامہ، مراد علی شاہ بھی میدان میں آگئے

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سندھ اسمبلی میں گزشتہ روز ہونے والے ہنگامے کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی میدان میں آگئے، وزیر اعلیٰ سندھ کاکہنا ہے کہ گزشتہ روز اسمبلی میں جو کچھ بھی ہوا وہ بہت ہی افسوس ناک ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا …

Read More »

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن تین حصوں میں تقسیم

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن ارکان تین حصوں میں تقسیم ہوگئے،  ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے فردوس شمیم نقوی نے اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور باہر آکر پی ایس 101 سے استعفیٰ کا اعلان کیا۔ فردوس شمیم نقوی …

Read More »

سندھ اسمبلی کے باہر اپوزیشن لیڈر حلیم عادل کے خلاف شدید احتجاج

حلم عادل شیخ

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف اسمبلی کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا،  ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والے مظاہرین کا کہنا تھا کہ حلیم عادل شیخ  نے میر شبیر بجارانی پر …

Read More »

مسجد اقصیٰ پر حملے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) فلسطین میں جاری اسرئیلی مظالم اور مسجد اقصیٰ پر حملے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرار داد پیش کر دی گئی،  ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مسجد اقصیٰ پر حملے کی خلاف قرارداد پیش کی،  …

Read More »

پیپلزپارٹی نے حکومتی اتحادی جماعت کی اہم وکٹ گرادی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی اہم وکٹ گرادی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی رہنما  تحسین عابدی نے متحدہ سے راہیں جدا کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔  پی پی …

Read More »