Tag Archives: سلیکٹڈ

بلاول بھٹو ووٹرز کے الیکٹڈ وزیراعظم ہوں گے۔ نیئر بخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیراعظم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کارکردگی کی بنیاد پر انتخابات میں حصہ لے گی، منتخب نمائندوں اور جمہوری نظام سے …

Read More »

تاریخ فیصلہ کریگی کہ جمہوریت کی مضبوطی کی کوشش میں کامیاب ہوئے یا نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ تاریخ فیصلہ کرے گی کہ جمہوریت کی مضبوطی کی کوشش میں ہم کامیاب ہوئے یا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 10 اپریل کو خاص دن قرار دے دیا

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 10 اپریل کو خاص دن قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ اس حوالے سے انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ایک پیغام بھی شیئر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین …

Read More »

یہ فرعون کی طرح بیٹھ کر آئین کی مرضی کی تشریح کرتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ  سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی قیادت میں سپریم کورٹ نے آئین توڑا،  انہوں نے کہا کہ یہ فرعون کی طرح بیٹھ کر آئین کی مرضی کی تشریح …

Read More »

عمران خان الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں، ان کا کوئی سیاسی مسئلہ نہیں، ان کے سارے مسئلے نفسیاتی ہیں۔ یہ وہ شخص ہیں جو …

Read More »

اقتدار کے لیے فاشسٹ عمران خان شیاطین سے بھی اتحاد کر لیتے ہیں، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  اقتدار کے لیے فاشسٹ عمران خان شیاطین سے بھی اتحاد کر لیتے ہیں۔ 2018ء میں عمرانی حکومت مسلط نہ کی جاتی تو پاکستان دنیا کی ابھرتی معیشت بن …

Read More »

عارف علوی نے بھی اعتراف کرلیا کہ عمران خان سلیکٹڈ تھے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عارف علوی نے بھی اعتراف کرلیا کہ عمران خان سلیکٹڈ تھے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عارف علوی کا بیان عمران خان کے خلاف چارج شیٹ ہے، عمران خان آج کل …

Read More »

سیاست سیاسی میدان میں کی جائے، اپنی روایات اور کلچر کو کچلنا کوئی سیاست نہیں،  سلیمان شہباز

سلیمان شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ ملک آگےلےجانا ہے تو سیاستدانوں کو ایک  دوسرے پر مقدمات  اور سیاسی انتقام کانشانہ نہیں بناناچاہیے،  ایک دوسرے کا احترام اور عزت سیکھنی چاہیے، سیاست سیاسی میدان میں کی جائے،  خواتین تک جانا، اپنی …

Read More »

وقت آگیا ہے کہ عمران سیاست چھوڑ کر بنی گالہ میں بیٹھ جائے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اب عمران خان سیاست چھوڑ کر بنی گالہ میں بیٹھ جائے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ملیر میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملیر کے عوام حقیقی آزادی کی اصل جنگ …

Read More »

تشدد کی قانون میں نہ کوئی گنجائش ہے، نہ کسی پر تشدد ہونا چاہیے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ تشدد کی قانون میں نہ کوئی گنجائش ہے، نہ کسی پر تشدد ہونا چاہیے، شہباز گل پر ہونے والے تشدد کا نوٹس لینا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے …

Read More »