ریاض (پاک صحافت) سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ریاض میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اسرائیل کو محصور اور معصوم فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ اور اندھا دھند جارحیت سے روکنے کے لیے …
Read More »عمران خان ملک کے خلاف ایجنڈے پہ کام کررہا ہے۔ وزیر دفاع
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کے خلاف ایجنڈے پہ کام کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کی طرف لانگ مارچ اور دھرنے کے اعلان …
Read More »ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کوپ 27 سمٹ پر سعودی گرین انیشیٹو کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تاریخی مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹو شروع …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں باہمی تعلقات اور علاقائی صورت حال پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان ہونے والے ٹیلی …
Read More »جمال خاشقجی قتل کیس، امریکی ایوان نمائندگان میں سعودی ولیعہد کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا
واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ میں ڈیموکریٹ نمائندوں نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تادیبی کارروائی کرنے کیلئے 2 فارمولا پیش کردیا ہے۔ پہلا فارمولا امریکی ایوان نمائندگان کی مسلم رکن ایلہان عمر نے پیش کی …
Read More »مارا جو بے گناہ کو تو جلاد پھنس گیا، لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا
(پاک صحافت) امریکہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ کا افشا کیا جانا، مشرق وسطیٰ کے سب سے طاقتور ترین شخص شہزادہ محمد بن سلمان کی طاقت، عزت اور بین الاقوامی سطح پر حیثیت کے لیے ایک دھچکہ ہے۔ اس رپورٹ کی وجہ …
Read More »جمال خاشقچی قتل کیس، جوبائیڈن نے تحقیقات کے بارے میں اہم اعلان کردیا
واشنگٹن (پاک صحافت) وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کی خفیہ رپورٹ کانگریس کو پیش کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ نوصولہ اطلاعات کے مطابق …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولیعہد کئی سالوں سے مجھے قتل کرنے کی سازش کررہے ہیں، حسن نصراللہ نے سنسنی خیز انکشاف کردیا
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ جیسے بڑے دیوانے سے کسی بھی چیز کی امید کی جا سکتی ہے اور ان کے ساتھ سعودی ولیعہد جو یمن میں ذلت آمیز شکست سے دوچار ہورہے ہیں ان …
Read More »سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور سعودی عرب میں پیدا ہونے والا مالی بحران
سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک ہونے کے باوجود نوجوان، جذباتی اور اونچی اڑان اڑنے کے شوقین ناتجربہ کار سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یمن پر جنگ مسلط کرلی، علاقے میں متعدد دہشت گرد ٹولوں کی مالی امداد کا بیڑا اٹھایا، تیل …
Read More »متعدد افراد کے قتل میں ملوث سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکہ سے عدالتی تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کردی
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے حساس ادارے کے ایک سابق افسر کو قتل کرنے کے اقدام کے تعلق سے ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب کے ولیعہد شہزاد محمد بن سلمان کو عدالتی تحفظ فراہم کئے جانے کی درخواست کا جائزہ لے رہی ہے۔ اطلاعات …
Read More »