کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سیاست بچانے کیلئے سائفر کا جھوٹا بیانیہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینیئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سیاست بچانے کیلئے لابیسٹ ہائر کیے، پاکستان کا چہرہ مسخ …
Read More »امریکا میں کانگرس کمیٹی کی سماعت پی ٹی آئی کی سازش سے ہوئی۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ امریکا میں کانگرس کمیٹی کی سماعت پی ٹی آئی کی سازش سے ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جلسے میں سائفر لہرا کر اپنی حکومت جانے کو …
Read More »مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کیلئے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، آرمی چیف
(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب …
Read More »9 مئی واقعات کے ذمہ داران کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 263 ویں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں شرکاء نے اعادہ کیا کہ 9 مئی واقعات کے ذمہ داران کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ وزیراعظم کے عزم کے مطابق 9 مئی کے منصوبہ سازوں، …
Read More »پی ٹی آئی کا خط آئی ایم ایف معاہدے میں رکاوٹ کی ناکام سازش ہے۔ شیری رحمن
اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا خط آئی ایم ایف معاہدے میں رکاوٹ کی ناکام سازش ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط کی …
Read More »عطا تارڑ نے ایوان صدر کو سازشوں کا گڑھ قرار دیدیا
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور نو منتخب رکن قومی اسمبلی عطا تارڑ نے ایوان صدر کو سازشوں کا گڑھ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ صدر عارف علوی اپنے عہدے سے انصاف نہیں کرسکے۔ …
Read More »4 جماعتی اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال ناکام ہو گئی، جان اچکزئی کا دعویٰ
کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ 4 جماعتوں کے اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال ناکام ہو گئی۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ تمام اہم شاہراہیں کھلی ہیں، اتوار کے باعث کچھ قومی شاہراہوں پر ٹریفک کم ہے۔ جان اچکزئی …
Read More »مجھے نکالنے والا تاحیات نااہل ہوچکا ہے، نواز شریف
مری (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سزا اور نااہلی قدرت کا جواب ہے، نواز شریف نکالنے والا تاحیات نااہل ہوچکا ہے اور نوازشریف عوام کے سامنے کھڑا ہے ۔ مری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز …
Read More »عمران خان کی سازشوں سے باخبر ہوتے ہی ان سے راہیں جدا کرلیں۔ پرویز خٹک
نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سازشوں سے باخبر ہوتے ہی ان سے راہیں جدا کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے نوشہرہ میں انتخابی جلسوں سے خطاب میں کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام تحریک انصاف کے …
Read More »موجودہ سپہ سالار کے ہوتے ہوئے کسی سازش کا امکان نہیں۔ شہبازشریف
لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ سپہ سالار کے ہوتے ہوئے کسی سازش کا امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہرصورت میں نواز شریف وزیراعظم ہوں گے۔ آرمی چیف کے ساتھ 7 ماہ کام کیا اور …
Read More »