Tag Archives: زمان پارک

زمان پارک کی تلاشی شروع، لیگل ٹیم نے سرچ آپریشن کی اجازت دے دی

زمان پارک

لاہور (پاک صحافت) زمان پارک کی تلاشی کیلئے آنے والی ٹیم کو عمران خان کی لیگل ٹیم نے سرچ آپریشن کی اجازت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور ڈویژن کی سربراہی میں تلاشی کیلئے جانے والی ٹیم نے سرچ وارنٹ دکھائے تو عمران خان کی لیگل ٹیم نے رہائش …

Read More »

زمان پارک سے گرفتار کیے گئے 8 مبینہ شر پسندوں کے اہم انکشافات سامنے آ گئے

لاہور (پاک صحافت) زمان پارک لاہور سے گزشتہ روز گرفتار کیے گئے 8 مبینہ شر پسندوں کے اہم انکشافات سامنے آ گئے۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار 8 شر پسندوں نے پی ٹی آئی کی اہم لیڈر شپ سے رابطوں کا اعتراف کیا ہے، تمام شر پسند …

Read More »

زمان پارک سے 8 دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ اب تک زمان پارک سے 8 دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کے ترجمان عامر میر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمان پارک سے 8 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تمام ملزمان فرار …

Read More »

ڈیڈ لائن ختم، زمان پارک کی طرف جانیوالے راستے بند، پولیس الرٹ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو دی جانے والی مہلت ختم ہوگئی جس کے پیش نظر سکیورٹی ادارے الرٹ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پولیس اور سکیورٹی ادارے ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد کی حکمت عملی پر غور کررہے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

اعظم سواتی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اعظم سواتی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ خیال رہے کہ اسپیشل جج نے اعظم سواتی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق عدالت …

Read More »

زمان پارک جانے والے تمام راستے بند، پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے

زمان پارک

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک جانے والے تمام راستے بند کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زمان پارک کی طرف جانے والے راستوں پرپولیس اہلکار تعینات کردیے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کو زمان پارک جانے سے روکنے …

Read More »

پنجاب کی نگران حکومت کا تحریک انصاف کو 24 گھنٹے کا  الٹی میٹم

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی نگران حکومت نے تحریک انصاف کو الٹی میٹم دے دیا۔ صوبائی نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 24 گھنٹوں میں دہشتگردوں کو پنجاب پولیس کے حوالے کردے، 30 سے 40 دہشتگرد زمان پارک میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

ٹکٹوں کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کی ایک دوسرے پرالزامات

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) زمان پارک لاہور میں ٹکٹوں کے لئے امیدواروں کی ایک دوسرے پر الزامات لگاتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زمان پارک لاہور میں تحریک انصاف کے امیدواروں کے ایک دوسرے پر الزامات کی ویڈیو سامنے آگئی، پی پی 78 اور پی پی 79 کے …

Read More »

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری زمان پارک میں موصول

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری زمان پارک لاہور میں موصول ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وارنٹ گرفتاری ان کے وکیل نے موصول کیے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں درج  مقدمے میں جاری عمران خان کے وارنٹ گرفتاری …

Read More »

وفاقی حکومت کا عمران نیازی کیخلاف کسی آپریشن کا کوئی ارادہ نہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اطمینان سے عید گزاریں، وفاقی حکومت انکے خلاف کسی آپریشن کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت …

Read More »