Tag Archives: زمان پارک

اگر عمران خان ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں توبجلی کا بل ادا کردیں، خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزير خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اگر عمران خان ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں تو لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اسٹاف کو زمان پارک گھر کو چیک کرنے دیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان بجلی کا بل ادا کردیں تو مقدمے سے …

Read More »

عمران خان غیرملکی ایجنٹ اور زمان پارک میں دہشتگرد بیٹھے ہیں۔ اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) اسعد محمود کا کہنا ہے کہ عمران خان غیر ملکی ایجنٹ ہے اور زمان پارک میں سادہ کپڑوں میں ملبوس دہشتگرد بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اور وفاقی وزیر اسعد محمود نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران …

Read More »

گلگت بلتستان پولیس پر صوبے سے باہر جانے پر پابندی عائد

پولیس جی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان پولیس پر صوبے سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیراعلی کی سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے مقامی پولیس کے صوبے سے باہر جانے پر …

Read More »

زمان پارک سے ملنے والا تمام اسلحہ غیرقانونی نکلا

زمان پارک

لاہور (پاک صحافت) زمان پارک میں انسداد تجاوزات آپریشن کیخلاف ملنے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اور غیر قانونی نکلا ہے۔ پولیس کے مطابق زمان پارک سے 13 ایس ایم جیز، سات کلاشنکوف اور تین سو چالیس گولیاں برآمد ہوئیں ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والا اسلحہ کہاں …

Read More »

زمان پارک سے گرفتار 2 افراد کالعدم تنظیم سے مسلسل رابطے میں تھے۔ پولیس

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ زمان پارک سے گرفتار 2 افراد کالعدم تنظیم سے مسلسل رابطے میں تھے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے دعوی کیا ہے کہ زمان پارک سے گرفتار ہونے والے ملزمان میں سے 2 افراد کالعدم تنظیموں کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھے۔ …

Read More »

پنجاب حکومت کا زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیر اعلی پنجاب نے زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ایک کروڑ 58 لاکھ خاندانوں کو مفت آٹا دیا …

Read More »

اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے ریاست کو دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے ریاست کو دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر زمان پارک …

Read More »

زمان پارک سے گرفتار 102 ملزمان کا ریمانڈ منظور

زمان پارک

لاہور (پاک صحافت) جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے زمان پارک پولیس آپریشن میں گرفتار 102 ملزمان کا ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ غلام رسول نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم …

Read More »

عمران خان اقتدار  چھن جانے پر پاگل ہوچکے ہیں، وہ سیاسی دہشت گرد ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار  چھن جانے پر پاگل ہوچکے ہیں، وہ سیاسی  دہشت گرد ہیں، اگر عمران خان کی جان کو خطرہ تھا تو کل کیا ہوا؟ کل پولیس کی گاڑیوں اور شہریوں کی موٹر سائیکلوں پر حملےکیےگئے۔ تفصیلات …

Read More »

پنجاب پولیس کا اہلکاروں کو زمان پارک کا راستہ اختیار نہ کرنے کی ہدایت

لاہور (پاک صحافت) پنجاب پولیس کے حکام نے اہلکاروں کے لیے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغل پورہ، لال پل، دھرم پورہ جانے والا اسٹاف زمان پارک کا راستہ اختیار نہ کریں۔ حکام نے کہا کہ ڈیوٹی پوائنٹس پر جانے یا واپس آنے والے اہلکار روٹ تبدیل کر …

Read More »