Tag Archives: ریلیف

امید ہے 2025 کے آخر تک مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر لے آئیں گے۔ رانا تنویر

رانا تنویر

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا تنویر کا کہنا ہے کہ امید ہے 2025 کے آخر تک مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر لے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ رمضان میں ریلیف فراہمی کیلئے کوشاں ہیں، پنجاب میں …

Read More »

نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نگہبان رمضان پیکج میں شفافیت کیلئے کیو آر کوڈ پرنٹ کیا ہے۔ عوام کو ان کا حق ان …

Read More »

اختلافات سے قطع نظر ہمیں صرف ملک کا سوچنا ہے۔ علیم خان

عبدالعلیم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر علیم خان کا کہنا ہے کہ اختلافات سے قطع نظر ہمیں صرف اور صرف ملک کا سوچنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر علیم خان نے وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ میں اللہ تعالی کے حضور …

Read More »

راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر پر تنقید کے سوال پر مریم نواز نے کیا کہا؟

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ رمضان میں پوری دنیا میں قیمتیں نیچے جاتی ہیں، ہمارے ہاں بڑھ جاتی ہیں۔ لاہور میں مریم نواز نے صحافیوں سے گفتگو کی، اس دوران ایک صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ راشن بیگ پر نوازشریف …

Read More »

7.5 ارب روپے کی سبسڈی پر مبنی تاریخی رمضان ریلیف پیکیج

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رمضان المبارک 2024 میں ملک کے غریب و متوسط طبقے کیلئے 7.5 ارب روپے کی سبسڈی پر مبنی تاریخی رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا۔ رمضان المبارک میں ملک بھر میں 3 کروڑ 96 لاکھ سے زائد خاندانوں کو اشیاءِ خورونوش …

Read More »

شفافیت پر یقین رکھتے ہیں، سب کو بلا تفریق رمضان پیکیج ملنا چاہیے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میرٹ اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے۔ سب کو بلاتفریق رمضان پیکیج ملنا چاہیے۔ تمام اضلاع کا سرپرائز وزٹ کروں گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں رمضان پیکیج سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے مریم …

Read More »

وزیراعلی کی تضحیک کی گئی تو جواب دیں گے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کی تضحیک کی گئی تو جواب دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ 26 فروری پاکستان اور پنجاب کے لیے اہم دن ہے، ایوان سے منتخب ہونے کے بعد مریم …

Read More »

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹور

اسلام آباد (پاک صحافت) رمضان المبارک سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر صارفین کے لیے ریلیف کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں کمی کردی، مختلف برانڈز کے گھی، کوکنگ آئل، چائے، صابن، واشنگ پاؤڈر دیگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی …

Read More »

پاکستان کو یو اے ای کے بعد چین سے بھی ریلیف ملنے کا امکان

پاکستان چین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو متحدہ عرب امارات کے بعد اب چین سے بھی معاشی معاملات میں ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے چینی ہم منصب کو خط لکھ کر باضابطہ درخواست کی ہے۔ نگراں وزیر اعظم نے اپنے خط میں مالیاتی حوالے سے …

Read More »