Tag Archives: رفتار

پاکستان میں وی پی این کے بڑھتے استعمال نے انٹرنیٹ کو مزید سست کر دیا

اسلام آباد (پاک صحافت)  انٹرنیٹ میں خلل کے دوران پاکستان میں وی پی این کے کئی گنا بڑھتے استعمال نے انٹرنیٹ کو مزید سست کر دیا، اس کا انکشاف پی ٹی اے کی حالیہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ وی پی این ٹریفک کی وجہ سے بینڈوڈتھ میں اضافے سے …

Read More »

ناسا کا پارکر مشن سورج کے قریب ترین جانے میں کامیاب

(پاک صحافت) کیا آپ کو معلوم ہے کہ انسانوں کی تیار کردہ کونسی چیز سب سے زیادہ تیز رفتار ہے؟ اگر نہیں تو جان لیں کہ امریکی خلائی ادارے ناسا کا تیار کردہ پارکر سولر پروب انسانوں کی تیار کردہ تیز ترین سواری ہے۔ اس نے انسانوں کی تیار کردہ …

Read More »

وزارت آئی ٹی نے ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کیلئے قومی فائبرآئزیشن پالیسی پر کام شروع کردیا

(پاک صحافت) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کیلئے قومی فائبر آئزیشن پالیسی پر کام شرو ع کر دیاہے۔ دستاویز کے مطابق قومی فائبرآئزیشن پالیسی کے تحت مقامی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا گیاہے، ڈیجیٹل ضروریات پوری کرنے کیلئے تیزرفتار انٹرنیٹ انفراسٹرکچر لگایا جائے گا۔ قومی …

Read More »

فائرل وال کی تنصیب کا دوسرا ٹرائل کامیابی کے ساتھ مکمل، ٹیلی کام ذرائع

(پاک صحافت) ملک میں انٹرنیٹ فائرل وال کی تنصیب کا دوسرا ٹرائل کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا گیا ہے۔ ٹیلی کام ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں پر فائر وال انسٹال کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا سروسز آئندہ دو سے تین روز میں معمول …

Read More »

چاند کے دور ہونے سے زمینی دن کا دورانیہ 25 گھنٹوں کا ہو جائے گا، سائنسدانوں کی پیشگوئی

چاند

(پاک صحافت) زمین کا ایک دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے مگر یہ بتدریج 25 گھنٹوں کا ہو جائے گا کیونکہ چاند سست روی سے ہمارے سیارے سے دور ہو رہا ہے۔ یہ دعویٰ کچھ عرصے قبل امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں کیا گیا تھا۔ Wisconsin-Madison یونیورسٹی …

Read More »

ٹک ٹاک کے وہ بہترین فیچرز، جن سے شاید آپ بھی واقف نہ ہوں

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کو روزانہ دنیا بھر میں کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں، خاص طور پر نوجوانوں میں یہ ایپ بہت زیادہ مقبول ہے۔ مگر حیران کن طور پر ٹک ٹاک کے بیشتر صارفین اس کے چند ایسے فیچرز سے واقف ہی نہیں جو اس ایپ میں چھپے ہوئے …

Read More »

وہ عام غلطیاں جو اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہیں

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) موجودہ عہد میں بیشتر افراد اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ مگر آپ کی چند عام غلطیاں ان اسمارٹ فونز کی کارکردگی کو متاثر کر سکتی ہیں۔ اگر آپ فون کی پرفارمنس درست رکھنا چاہتے ہیں تو چند عام غلطیوں سے …

Read More »

دنیا کی وہ فلائنگ کار جو اڑنے کے ساتھ ساتھ سڑک پر بھی دوڑ سکتی ہے

فلائنگ کار

(پاک صحافت) دنیا کی پہلی ایسی الیکٹرک گاڑی سامنے آئی ہے جو سڑک پر دوڑنے کے ساتھ ساتھ پرواز کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ ایلف آٹو میٹو کمپنی کی تیار کردہ اس فلائنگ کار کو ماڈل اے کا نام دیا گیا ہے اور امریکا میں فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں زمانہ قدیم میں دن کو دورانیہ صرف 19 گھنٹے ہوتا تھا

زمین

(پاک صحافت) زمین کا ایک دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے، مگر زمانہ قدیم میں یہ دورانیہ کافی کم تھا۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی جس میں بتایا گیا کہ اربوں سال قبل زمین کا ایک دن 19 گھنٹوں کا تھا اور ایک ارب سال تک …

Read More »

امپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے سائز سے دُگنا سیارچہ جمعرات کو زمین کے قریب سے گزرے گا

زمین

کراچی (پاک صحافت)  امپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے سائز سے دُگنا سیارچہ جمعرات کو  زمین کے قریب سے گزرے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اس سیارچے کے گزرنے کے چند روز بعد ایک اور سیارچہ ممکنہ طور پر اس سے زیادہ بڑا سیارچہ ہمارے سیارے کے پاس سے گزرے گا۔ تفصیلات …

Read More »