Tag Archives: دہشت گرد

ماسکو میں دہشت گردانہ حملے میں داعش کے کردار پر امریکہ کے اصرار پر روس کا ردعمل

روس

پاک صحافت ماسکو کے کروکس ہال پر 3 اپریل کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں یوکرین کو شامل نہ کرنے اور اس حملے کے مرتکب کے طور پر داعش کو متعارف کرانے پر امریکی حکام کے اصرار کے جواب میں، روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا۔ امور نے …

Read More »

متحدہ عرب امارات: ہم ہر قسم کے تشدد اور دہشت گردی کے خلاف ہیں

امارات

پاک صحافت متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ہفتے کی صبح ماسکو میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے جس میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں اور اس بات پر زور دیا ہے کہ ابوظہبی ہر قسم کے تشدد اور دہشت گردی کے خلاف …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 2 جوان شہید

شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خودکش بمبار نے گاڑی فوجی قافلے سے ٹکرائی۔ دھماکے میں نائب صوبیدار یاسر شکیل اور سپاہی …

Read More »

پاکستان کے وزیر دفاع نے افغان طالبان کے لیے ایک لکیر کھینچ دی

وزیر خارجہ

پاک صحافت پاکستان کے وزیر دفاع نے افغانستان کے اندر ملک کی فوجی کارروائی کے بعد کہا ہے کہ اسلام آباد اپنے پڑوسی کے ساتھ فوجی تصادم نہیں چاہتا لیکن اگر افغانستان نے دشمن جیسا سلوک کیا تو پاکستان اس ملک کے لیے ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے اپنا زمینی راستہ …

Read More »

گوادر میں شہید 2 سپاہیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

نماز جنازہ

گوادر (پاک صحافت) گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں شہید ہونے والے دونوں سپاہیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید سپاہیوں بہار خان اور عمران علی کی نمازِ جنازہ گوادر میں ادا کی گئی ہے۔ شہداء کی …

Read More »

ملکی سلامتی کیلیے کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی۔ وزیر داخلہ

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ملکی سلامتی کیلیے کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے دہشت گرد بھی اپنے انجام کو پہنچے گے۔ وفاقی وزیر داخلہ کی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ …

Read More »

وزیراعظم کی شہید کیپٹن احمد بدر کے اہلخانہ سے تعزیت

شہباز شریف

تلہ گنگ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز شمالی وزیرستان حملے میں شہید کیپٹن احمد بدر کے گھر تعیزت کرنے پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف تلہ گنگ کے علاقے ٹمن میں واقع شہید کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم …

Read More »

شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے فوجی جوان اعزاز کیساتھ سپرد خاک

شہید

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے فوجی جوان اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید کی اسلام آباد، کیپٹن محمد احمد بدر کی تلہ گنگ میں تدفین کی …

Read More »

دشمن کو ایسا جواب ملے گا کہ ساری زندگی یاد رکھیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن  نقوی کا کہنا ہے کہ دشمن کو ایسا جواب ملے گا کہ ساری زندگی یاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ میرعلی چیک پوسٹ پر دشمن کے حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ اب …

Read More »