Tag Archives: دھماکہ

کراچی ایئر پورٹ کے قریب دھماکا، ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (پاک صحافت) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایئر پورٹ کے قریب خود کش بم دھماکے کے کیس میں گرفتار 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ ایئر پورٹ کے قریب خود کش بم دھماکے کے کیس میں پولیس نے گرفتار 2 ملزمان کو انسداد دہشت …

Read More »

پشاور پولیس لائنز دھماکے کے سہولت کار ملزم کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ

پشاور (پاک صحافت) پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پولیس لائنز دھماکے کے سہولت کار ملزم کو 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔ پولیس لائنز دھماکے کے سہولت کار ملزم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پراسیکیوشن …

Read More »

کوئٹہ میں ہونے والا بم دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والا بم دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والا بم دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت …

Read More »

نہتے شہریوں پر حملہ کرنے والے بزدل دہشتگرد انجام کو ضرور پہنچیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نہتے شہریوں پر حملہ کرنے والے بزدل دہشتگرد انجام کو ضرور پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلی نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع …

Read More »

معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے انسان کی شکل میں درندے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے انسان کی شکل میں درندے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشگردانہ دھماکے میں اپنے پیاروں کے کھونے والے خاندانوں کے …

Read More »

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکومت اور سکیورٹی فورسز مکمل طور پر سرگرم عمل ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکومت اور سکیورٹی فورسز مکمل طور پر سرگرم عمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو ترجیحی بنیادوں پر طبی امداد فراہم کرنے …

Read More »

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکا، 24 افراد جاں بحق، 40 زخمی

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 40 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل …

Read More »

سانحہ کارساز کو 17برس بیت گئے

کراچی (پاک صحافت) بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز دھماکے کو 17برس بیت گئے۔۔بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس المناک دن 180 بہادر جیالوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما کہتے ہیں 18 اکتوبر کے شواہد مٹادیے گئے، …

Read More »

ملک دشمن غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے کراچی دھماکا کیا گیا، رپورٹ عدالت میں جمع

(پاک صحافت) کراچی میں 6 اکتوبر کو ایئر پورٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خودکش دھماکے میں کالعدم تنظیم ملوث ہے، دہشت گردوں نے ملک دشمن غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی …

Read More »

کراچی دھماکا، وزیرِ اعلیٰ سندھ تعزیت کرنے چینی قونصل خانہ پہنچ گئے

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ چینی قونصل خانے پہنچ گئے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کراچی میں گزشتہ شب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہارِ تعزیت کے لیے …

Read More »