Tag Archives: دبئی

نیلم منیر کی دبئی کے بزنس مین سے شادی، صارفین کے دلچسپ تبصرے

(پاک صحافت) ناں ناں کرتے بھی خوبرو اداکارہ نیلم منیر شادی کا لڈو کھا کر دبئی، پیا کا گھر سدھار گئی ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے دیے گئے ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے شادی سے متعلق بات کی تھی۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا تھا …

Read More »

صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے جہاں سے انہیں بلاول ہاؤس پہنچایا گیا۔ واضح رہے کہ آصف زرداری دبئی میں اپنی بیٹی بختاور بھٹو اور نواسوں سے ملنے گئے …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا بلاول سے رابطہ، آصف زرداری کی خیریت دریافت کی

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان سے صدر آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے پاؤں میں گزشتہ رات دبئی ایئرپورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے فریکچر ہوگیا تھا۔ ایوان …

Read More »

آصف زرداری کا دبئی ایئرپورٹ پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر پاکستان آصف علی زرداری کا گزشتہ رات دبئی ایئرپورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز نے چیک اَپ کے بعد ہسپتال میں …

Read More »

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف لندن پہنچ گئے

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف براستہ دبئی لندن پہنچے ہیں، نواز شریف کا جہاز لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہم ملاقاتیں پلان کا حصہ …

Read More »

نواز شریف آج لاہور سے دبئی کے لیے روانہ ہوں گے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف آج دبئی کے لیے روانہ ہوں گے۔ میاں نواز شریف کے لندن پہنچنے کے حوالے سے اب تک حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن جانے کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج دبئی کیلئے روانہ ہونگے

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج دبئی کیلئے روانہ ہوں گے، ٹکٹ بک کروا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آئینی ترامیم منظور ہونے یا نہ ہونے کی صورت میں آج رات دبئی روانہ ہوں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اپنی ہمشیرہ بختاور …

Read More »

سلمان خان کتنے اثاثوں کے مالک ہیں؟

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سلمان خان اس وقت 2 ہزار 900 کروڑ بھارتی روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں، ان کے سب سے قیمتی اثاثوں میں اُن کا گلیکسی اپارٹمنٹ ہے جس کی …

Read More »

جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں گا، قانونی طور پر سرمایہ کاری کرنا جرم نہیں ہے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں گا، قانونی طور پر سرمایہ کاری کرنا جرم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ کچھ خاص …

Read More »

بلاول اور آصفہ بھٹو زرداری کی ڈکلیئرڈ جائیداد کی تفصیل دبئی لیک کا ’’انکشاف‘‘ نہیں، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سنیٹیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی ڈکلیئرڈ جائیداد کی تفصیل کا دبئی لیک میں شمولیت کوئی ’انکشاف‘ نہیں ہے۔ اپنے بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بلاول کو وراثت …

Read More »