Tag Archives: خیرباد

پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

سرگودھا (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتخابات کا اعلان ہوتے ہی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے کا سلسلہ دوبارہ سے شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے چودھری افتخار …

Read More »

سابق رکن قومی اسمبلی منزہ حسن نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

منزہ حسن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما منزہ حسن نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما منزہ حسن نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے دوران فوجی اور سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے …

Read More »

پی ٹی آئی کے مزید دو کھلاڑیوں کیجانب سے کپتان کو چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈی آئی خان سے تحریک انصاف کے عہدیداروں حبیب اللہ کنڈی اور عرفان کنڈی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حبیب اللہ کنڈی نے کہا ہے کہ میں نے اپنا سیاسی کیریئر 1985 میں …

Read More »

کپتان کے ایک اور ٹکٹ ہولڈر کھلاڑی نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

پی ٹی آئی

فورٹ عباس (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر راو شاہد تسلیم نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس کے حلقہ پی پی 242 سے ڈاکٹر راو شاہد تسلیم نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹر راو …

Read More »

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کیجانب سے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان وہ عنقریب پریس کانفرنس میں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی سلطان محمد خان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس …

Read More »

انجیلا مرکل نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا

انجیلا مرکل

برلن {پاک صحافت} جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے باضابطہ طور پر ملکی چانسلر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، انجیلا مرکل نے جرمنی میں 16 سال اقتدار میں رہنے کے بعد جمعرات کی شب سیاست کو خیرباد کہہ دیا۔ …

Read More »

پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے دو اہم رہنماوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے اور وہ جلد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سینئیر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے اور بھائی نے پی ٹی آئی سے …

Read More »

اسرائیل ایک اجتماعی دھماکے کے دہانے پر کھڑا ہے

خاخام

بیت المقدس {پاک صحافت} یروشلم میں روایتی سالانہ مارچ کے انعقاد پر انتہا پسند صہیونیوں کے اصرار اور فلسطینیوں کے رد عمل نے نہ صرف امریکیوں ، بلکہ اسرائیلی حکومت کی سکیورٹی خدمات کے لئے بھی تشویش کا باعث بنا ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اسرائیل ایک اجتماعی …

Read More »