لاہور (پاک صحافت) پاکستان ریلوے کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئےامدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔ ڈی ایس ریلوے محمد حنیف گل کا کہنا ہے کہ …
Read More »