اسرائیل کو دنیا سے مٹانے کی بات کوئی خواب نہیں،بلکہ حقیقت ہے: حسن نصر اللہ جولائی 6, 2021 مشرق وسطیٰ 0 لبنان {پاک صحافت} لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دنیا سے اسرائیل کا خاتمہ کوئی خواب نہیں ، یہ حقیقت ہے۔ “فلسطین فتح پائے گا” کے عنوان سے منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ جب ہم … Read More »