Tag Archives: خودکش

شمالی وزیرستان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید

خودکش حملہ

میر علی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے بھرا رکشہ چیک پوسٹ سے ٹکرا کر دھماکے سے اڑا دیا، شہید افراد …

Read More »

چینی انجینئرز پر خودکش حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

خودکش حملہ

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے میں چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا تھا، حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کی تھی، دھماکے کا مقصد پاکستان اور چین کے تعلقات …

Read More »

افغانستان سے پاکستان آنے والے خود کش بمبار روح اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

دہشتگرد

پشاور (پاک صحافت) افغانستان سے پاکستان آنے والے خود کش بمبار روح اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق خارجی خودکش بمبار روح اللہ نے منظر عام پر آنے والے ویڈیو بیان میں کہا کہ …

Read More »

خیبرپختونخوا میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں رواں برس ہونے والے دہشت گردی کے واقعات اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائیوں سے متعلق تفصیلات جاری کردی گئیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق رواں سال دہشت گردوں کے خلاف 1433 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، محکمہ انسداد …

Read More »

گرفتار افغان دہشتگرد کا پاکستان میں کارروائیوں کا اعتراف

افغان دہشتگرد

کوئٹہ (پاک صحافت) سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں گرفتار افغان دہشتگرد نے پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان دہشتگرد حبیب اللہ نے دوران تفتیش بتایا کہ پشین میں حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے کی گئی، حملے کیلئے ہمیں راکٹ لانچر، ہینڈ گرینیڈ …

Read More »

وفاقی وزیر چودھری سالک چینی انجینئرز کی میتیں لیکر چین پہنچ گئے

چوہدری سالک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چوہدی سالک بشام خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے چینی انجینیئرزکی میتیں لیکر چین پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی انجینیئرز کی میتیں پاکستان ائیرفورس کے طیارے سے چین کے شہر ووہان منتقل کی گئیں۔ اس سے قبل بشام خودکش …

Read More »

بشام خودکش حملے میں ہلاک 5 انجینئرز کی میتیں چین روانہ

چینی انجینئرز

اسلام آباد (پاک صحافت) بشام خودکش حملے میں ہلاک 5 انجینئرز کی میتیں چین روانہ کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق طیارے کی روانگی کے موقع پر نورخان ایئربیس پر تقریب کا انعقاد کیا گیا اور دہشت گردی واقعے میں مارے گئے چینی شہریوں کے اعزاز میں تیس سیکنڈ کی خاموشی بھی …

Read More »

صدر آصف زرداری کی شانگلہ حملے کی شدید مذمت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری نے شانگلہ خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر سے جاری پریس ریلیز میں خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں بشام کے مقام پر گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 2 جوان شہید

شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خودکش بمبار نے گاڑی فوجی قافلے سے ٹکرائی۔ دھماکے میں نائب صوبیدار یاسر شکیل اور سپاہی …

Read More »

پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 11 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بہاولپور سے افغانستان سے تربیت یافتہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق …

Read More »